نظامت ممبرشپ
نظرثانی بتاریخ 13:26، 4 مئی 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
تحریک منہاج القرآن کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور اس کے اراکین رفیق کہلاتے ہیں۔ تحریک منہاج القرآن کے رفقاء کو ایک جامع ڈیٹابیس کی مدد سے منظم رکھنے اور تحریکی لٹریچر کی فراہمی کو یقینی بنانے والی نظامت
رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں:
- عام رفاقت
- تاحیات رفاقت
عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے ماہنامہ منہاج القرآن یا ماہنامہ دختران اسلام ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ تاحیات رفاقت اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ تاحیات رفیق کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں |