یکم اپریل
- یکم اپریل 1987ء - ماہنامہ منہاج القرآن کا اجراء
- یکم اپریل 1989ء - شیخ الاسلام کی معیت میں 50 افراد کا وفد زیارات عراق، دورہ کویت اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے حرمین شریفین گیا جہاں مسجد نبوی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں اصحاب صفہ کے چبوترے کے مقام پر سیاسی جدوجہد کے لیے مشاورت ہوئی، جس میں نئی سیاسی جماعت کا نام پاکستان عوامی تحریک تجویز کیا گیا۔
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |