منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا)

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یورپ کے جنوب مغربی ملک سپین کی تنظیم کا نام منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین۔

تاریخ پس منظر

سپین میں منہاج القرآن کا قیام 1995 میں عمل میں آیا جب سفیر یورپ علامہ حافظ نذیر احمد قادری یہاں آنا شروع ہوئے اور لوگوں کو تحریک کے بارے بتانا شروع کیا، اسی دوران فرانس سے حاجی گلزار احمد بھی شیخ الاسلام کے خطابات لے کر آتے رہے۔ حافظ نذیر احمد خان مسجد کے قیام کے قبل لوگوں کی انفرادی طور پر تربیت کرتے جس کے لیے مختلف گھروں میں چھوٹی چھوٹی محافل کا انعقاد کیا جاتا۔

اسی دوران ایک اہم واقعہ بھی پیش آیا جب بارسلونا کی مشہور مسجد طارق بن زیاد کی انتظامیہ نے شہادت کانفرنس کے لیے اپنی جگہ دینے سے انکار کر دیا تو 1996 میں پہلی شہادت کانفرنس کا انعقاد مقامی چرچ میں کیا گیا ۔

جون 2008 کو مرکزی قائدین کے دورہ کے دوران اس تنظیم کو بہتر انتظام و انصرام کے لئے 2 حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔

موجودہ تنظیم

نام ذمہ داری
محمد نواز کیانی سرپرست و ناظم ویلفئیر
عبد الرشید شریفی امیر تحریک
حاجی مظہر حسین صدر
مرزا محمد اکرم بیگ نائب صدر اول
چوہدری محمد رمضان نائب صدر دوم
نوید احمد اندلسی سیکریٹری جنرل
محمد اقبال چوہدری ناظم مصالحتی کونسل و تعلقاتِ عامہ
ارشد محمود ناظم مالیات
حاجی لیاقت علی نائب ناظم مالیات
الحاج قاری عبد الرحمان نائب ناظم مالیات
چوہدری پرویز اختر نائب ناظم ویلفئیر
الحاج محمد نذیر اداسی ناظم ممبرشپ و ناظم اجتماعات
اشتیاق احمد قادری نائب ناظم اجتماعات
حاجی فیض بخش اعوان ممبر مجلس عاملہ
محمد قیصر چیمہ ممبر مجلس عاملہ

ذیلی تنظیمات

اسلامک سنٹرز

خصوصیات

اعزازات

اعتکاف 2007ء میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے سپین کی تنظیم کو نئے مرکز کی تعمیر پر خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا، یہ شیلڈ اس وقت کے صدر مجلس شوریٰ (سپین) میاں برکات احمد نے وصول کی۔

اہم شخصیات

رابطہ

C / Erasme de Janer, Nº 9-11 08001, Barcelona 934433295


http://www.Minhaj.es