"1999ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←روابط) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←جولائی) |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
* | * | ||
== جولائی == | == جولائی == | ||
+ | * [[2 جولائی]] 1999ء - ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر شیخ الاسلام نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں کینیڈا کے دورے کا آغاز کیا۔ | ||
* [[3 جولائی]] 1999ء - [[پاکستان عوامی تحریک]] شعبہ خواتین کے زیراہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گوجرانوالہ میں مارچ۔ | * [[3 جولائی]] 1999ء - [[پاکستان عوامی تحریک]] شعبہ خواتین کے زیراہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گوجرانوالہ میں مارچ۔ | ||
+ | * [[4 جولائی]] 1999ء - کینیڈین پارلیمنٹ کے سامنے پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد اور شیخ الاسلام کا خطاب۔ | ||
* [[6 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گجرات میں مارچ۔ | * [[6 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گجرات میں مارچ۔ | ||
− | * [[7 جولائی]] 1999ء - | + | * [[7 جولائی]] 1999ء - کینیڈا کے کامیاب سفارتی دورہ کے بعد میں شیخ الاسلام امریکہ پہنچے |
− | * [[7 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر جہلم میں مارچ۔ | + | * [[7 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر راولپنڈی اور جہلم میں مارچ۔ |
+ | * [[9 جولائی]] 1999ء - شیخ الاسلام کی اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر (ہیڈ کوارٹر) کے سامنے کشمیر ریلی کی قیادت اور سیکرٹری جنرل کوفی عنان سے ملاقات۔ | ||
* [[12 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کوہاٹ میں مارچ۔ | * [[12 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کوہاٹ میں مارچ۔ | ||
+ | * [[15 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر سرگودھا میں مارچ۔ | ||
* [[15 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر میر پور آزاد کشمیر میں مارچ۔ | * [[15 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر میر پور آزاد کشمیر میں مارچ۔ | ||
− | |||
* [[18 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر شیخوپورہ میں مارچ۔ | * [[18 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر شیخوپورہ میں مارچ۔ | ||
* [[20 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر فیصل آباد میں مارچ۔ | * [[20 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر فیصل آباد میں مارچ۔ | ||
− | * 20 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کراچی میں مارچ۔ | + | * [[20 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کراچی میں مارچ۔ |
* [[22 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر لاہور میں مارچ۔ | * [[22 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر لاہور میں مارچ۔ | ||
* [[23 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر حیدر آباد میں مارچ۔ | * [[23 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر حیدر آباد میں مارچ۔ | ||
− | + | ||
− | |||
− | |||
− | |||
== اگست == | == اگست == | ||
* [[4 اگست]] 1999ء - سالانہ تربیتی کیمپ میں شرکت کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ناروے پہنچے۔ | * [[4 اگست]] 1999ء - سالانہ تربیتی کیمپ میں شرکت کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ناروے پہنچے۔ |
تجدید بمطابق 16:04، 17 اپريل 2009ء
سال 1999ء کے اہم تحریکی واقعات
فہرست
جنوری
فروری
- 5 فروری 1999ء - رئیس البعثہ مصر شیخ محمد عبد الرؤف نے منہاج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا۔
مارچ
اپریل
مئی
جون
- 29 جون 1999ء - ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر شیخ الاسلام نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں برطانیہ کے دورے کا آغاز کیا۔
جولائی
- 2 جولائی 1999ء - ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر شیخ الاسلام نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں کینیڈا کے دورے کا آغاز کیا۔
- 3 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیراہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گوجرانوالہ میں مارچ۔
- 4 جولائی 1999ء - کینیڈین پارلیمنٹ کے سامنے پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد اور شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 6 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گجرات میں مارچ۔
- 7 جولائی 1999ء - کینیڈا کے کامیاب سفارتی دورہ کے بعد میں شیخ الاسلام امریکہ پہنچے
- 7 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر راولپنڈی اور جہلم میں مارچ۔
- 9 جولائی 1999ء - شیخ الاسلام کی اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر (ہیڈ کوارٹر) کے سامنے کشمیر ریلی کی قیادت اور سیکرٹری جنرل کوفی عنان سے ملاقات۔
- 12 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کوہاٹ میں مارچ۔
- 15 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر سرگودھا میں مارچ۔
- 15 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر میر پور آزاد کشمیر میں مارچ۔
- 18 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر شیخوپورہ میں مارچ۔
- 20 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر فیصل آباد میں مارچ۔
- 20 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کراچی میں مارچ۔
- 22 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر لاہور میں مارچ۔
- 23 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر حیدر آباد میں مارچ۔
اگست
- 4 اگست 1999ء - سالانہ تربیتی کیمپ میں شرکت کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ناروے پہنچے۔
- 8 اگست 1999ء - تحریک منہاج القرآن ناروے کے زیرِ اہتمام دنیا کے آخرے کنارے محفل نعت کا انعقاد، اس محفل کی صدارت حضرت صاحبزادہ سید عبد القادر جمال الدین الگیلانی نے کی۔
- 10 اگست 1999ء - سکنڈے نیوئین یوتھ اسلامک کیمپ 99ء کا انعقاد۔
- 12 اگست 1999ء - مئیر اوسلو کی جانب سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے اعزاز میں عشائیہ۔
- 13 اگست 1999ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مرکزی مسجد جماعت اہل سنت اوسلو میں اسلامی نظام اخلاق کے موضوع پر خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔
- 13 اگست 1999ء - تحریک منہاج القرآن ناروے کے زیرِ اہتمام عالمی امن کانفرنس اوسلو کا انعقاد، اس میں شیخ الاسلام نے انگریزی زبان میں اسلام اورتصورِ جہاد کے موضوع پر خطاب فرمایا۔
- 15 اگست 1999ء - شیخ الاسلام نے تحریک منہاج القرآن ناروے کے زیرِ اہتمام منہاج القرآن اسلامک کانفرنس ستوانگ میں شرکت فرمائی۔
- 16 اگست 1999ء - منہاج ویمن لیگ ناروے اور مسلم گرلز لیگ ناروے کی تشکیل نو۔
- 17 اگست 1999ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری برطانیہ کے تربیتی دورہ کے لیے ناروے سے لندن پہنچے۔
- 21 اگست 1999ء - تحریک منہاج القرآن برطانیہ کے زیرِ اہتمام یورپین تربیتی کیمپ کا انعقاد، اس کیمپ میں منہاج یورپین کونسل کا قیام عمل میں آیا۔
- 28 اگست 1999ء - منہاجینز پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔
ستمبر
- یکم اکتوبر 1999ء - پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف کی مشترکہ کال پر ملک بچاؤ ریلی کا انعقاد، جس میں عوامی تحریک کے شرکاء کی تعداد 90% تھی۔
- 11 ستمبر 1999ء - کو تحریک منہاج القرآن کے 6 قائدین کو گرفتار کر لیا گیا، جنہیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اسیران مصطفوی انقلاب کا خطاب دیا۔
- 11 ستمبر 1999ء - اسیران مصطفوی انقلاب کی اڈیالہ جیل سے رہائی۔
- 20 ستمبر 1999ء - منہاج پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین بغداد ٹاؤن لاہور میں ایم اے علوم اسلامیہ کی کلاسسز کا اجراء۔
- 24 ستمبر 1999ء - تربیتی کیمپ برائے کارکنان منہاج القرآن کا انعقاد
اکتوبر
- 6 اکتوبر 1999ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 21 ویں صدی عالم اسلام اور طلبہ کے موضوع پر بین الاقوامی طلبہ کانفرنس سے خطاب فرمایا۔
نومبر
- 11 نومبر 1999ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں یوم حسین کانفرنس سے خطاب فرمایا۔