"نظامت تربیت" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | [[تحریک منہاج القرآن]] | + | [[نظامت تربیت]] [[تحریک منہاج القرآن]] مختلف سطحوں پر تربیت کے امور سرانجام دے رہی ہے۔ اس ضمن میں [[منہاج یونیورسٹی]] کے طلباء و طالبات، [[کارکنان تحریک]]، اساتذہ منہاج ایجوکیشن سسٹم، دیگر کالجز و یونیورسٹیز کے طلباء اور مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اشخاص نظامت تربیت سے وقتاً فوقتاً مستفید ہوتے رہتے ہیں۔ |
− | + | == اہداف == | |
+ | # تحریک منہاج القرآن کے اہداف کے حصول کےلئے کارکنوں، داعیین، معاونین، نقباء اور ناظمین کےلئے تربیتی کورسز کا انتظام کرنا | ||
+ | # فیلڈ میں دعوتی مراکز کے قیام اور ان کی کامیابی کےلئے شریعہ کالج کے فاضلین کو فیلڈ ورک کی تربیت فراہم کرنا | ||
+ | # مرکزی نظامتوں، تعلیمی ادارہ جات اور تحصیلی سطح کی جملہ تنظیمات کے ہر فرد اور داعی کو اعتقادی، روحانی، اخلاقی، دعوتی، تبلیغی، تحریکی، تنظیمی اورفکری ونظریاتی تربیت مہیا کرنا | ||
+ | # فیلڈ او رمرکز کی تربیتی ضروریات کو کماحقہ پورا کرنے کےلئے تربیتی مرکز کو ہمہ وقت تیار اور فعال رکھنا | ||
+ | # جملہ مرکزی تعلیمی اداروں کےلئے تربیتی کیمپس کا اہتمام کرنا | ||
− | + | == دائرہ کار == | |
− | == | ||
− | |||
− | |||
− | |||
* مرکزی نظامتوں کے جملہ عہدیداران اور ان کے تحت کام کرنے والے ذمہ داران کی تربیت | * مرکزی نظامتوں کے جملہ عہدیداران اور ان کے تحت کام کرنے والے ذمہ داران کی تربیت | ||
* [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سٹڈیز ]] | * [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سٹڈیز ]] | ||
سطر 19: | سطر 20: | ||
* [[گوشہ درود]] | * [[گوشہ درود]] | ||
+ | == سرگرمیاں == | ||
+ | [[تحریک منہاج القرآن]] کے جملہ مخلصین، معاونین، نقباء، ناظمین، صدور، امراء اور مرکزی ذمہ داران کی اخلاقی وروحانی، تحریکی وتنظیمی، تجدیدی و انقلابی، دعوتی وتبلیغی، فکری ونظریاتی تربیت کے مواقع فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے۔ | ||
+ | |||
+ | == مرکزی تربیتی نظام == | ||
+ | # ہر روز صبح اسمبلی میں قبلہ قائدانقلاب کے خصوصی تربیتی خطابات، مناجات اور لیکچرز کے ویڈیو کیسٹس سنوائے جاتے ہیں۔ | ||
+ | # جمعۃ المبارک کے دن صبح اسمبلی میں جملہ سٹاف تلاوت کلام مجید کرتا ہے اور آخر میں جملہ وابستگان تحریک کے مرحومین کی بخشش کیلئے دعا کی جاتی ہے۔ | ||
+ | # ہاسٹل میں مقیم احباب کو صوم وصلوٰۃ کا پابند بنانے کےلئے ناظمین صلوٰۃ کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔ | ||
+ | # ہاسٹل میں مقیم تمام طلباء و سٹاف کی اخلاقی وروحانی تربیت کےلئے ماہانہ شب بیداری کے علاوہ ہفتہ وار محفل ذکر ونعت کا اہتمام کیا جاتاہے۔ | ||
+ | # ہر تین ماہ کے بعد تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا ہے۔ | ||
+ | # پروفیشنل تربیت کےلئے بھی لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔ | ||
+ | # ہر ادارے میں نظامت تربیت اور ہاسٹل وارڈن مل کر تربیتی سرگرمیاں بروئے کار لاتے ہیں۔ | ||
تجدید بمطابق 20:13، 1 مئی 2009ء
نظامت تربیت تحریک منہاج القرآن مختلف سطحوں پر تربیت کے امور سرانجام دے رہی ہے۔ اس ضمن میں منہاج یونیورسٹی کے طلباء و طالبات، کارکنان تحریک، اساتذہ منہاج ایجوکیشن سسٹم، دیگر کالجز و یونیورسٹیز کے طلباء اور مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اشخاص نظامت تربیت سے وقتاً فوقتاً مستفید ہوتے رہتے ہیں۔
اہداف
- تحریک منہاج القرآن کے اہداف کے حصول کےلئے کارکنوں، داعیین، معاونین، نقباء اور ناظمین کےلئے تربیتی کورسز کا انتظام کرنا
- فیلڈ میں دعوتی مراکز کے قیام اور ان کی کامیابی کےلئے شریعہ کالج کے فاضلین کو فیلڈ ورک کی تربیت فراہم کرنا
- مرکزی نظامتوں، تعلیمی ادارہ جات اور تحصیلی سطح کی جملہ تنظیمات کے ہر فرد اور داعی کو اعتقادی، روحانی، اخلاقی، دعوتی، تبلیغی، تحریکی، تنظیمی اورفکری ونظریاتی تربیت مہیا کرنا
- فیلڈ او رمرکز کی تربیتی ضروریات کو کماحقہ پورا کرنے کےلئے تربیتی مرکز کو ہمہ وقت تیار اور فعال رکھنا
- جملہ مرکزی تعلیمی اداروں کےلئے تربیتی کیمپس کا اہتمام کرنا
دائرہ کار
- مرکزی نظامتوں کے جملہ عہدیداران اور ان کے تحت کام کرنے والے ذمہ داران کی تربیت
- کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سٹڈیز
- منہاج یونیورسٹی لاہور
- تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ و ماڈل سیکنڈری سکول
- جملہ تنظیمات تحریک منہاج القرآن
- ٹریننگ اکیڈمی تربیتی لائحہ عمل
- منہاج ایجوکیشن سوسائٹی (MES) کے سکولز
- منہاج القرآن یوتھ لیگ
- مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ
- گوشہ درود
سرگرمیاں
تحریک منہاج القرآن کے جملہ مخلصین، معاونین، نقباء، ناظمین، صدور، امراء اور مرکزی ذمہ داران کی اخلاقی وروحانی، تحریکی وتنظیمی، تجدیدی و انقلابی، دعوتی وتبلیغی، فکری ونظریاتی تربیت کے مواقع فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے۔
مرکزی تربیتی نظام
- ہر روز صبح اسمبلی میں قبلہ قائدانقلاب کے خصوصی تربیتی خطابات، مناجات اور لیکچرز کے ویڈیو کیسٹس سنوائے جاتے ہیں۔
- جمعۃ المبارک کے دن صبح اسمبلی میں جملہ سٹاف تلاوت کلام مجید کرتا ہے اور آخر میں جملہ وابستگان تحریک کے مرحومین کی بخشش کیلئے دعا کی جاتی ہے۔
- ہاسٹل میں مقیم احباب کو صوم وصلوٰۃ کا پابند بنانے کےلئے ناظمین صلوٰۃ کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔
- ہاسٹل میں مقیم تمام طلباء و سٹاف کی اخلاقی وروحانی تربیت کےلئے ماہانہ شب بیداری کے علاوہ ہفتہ وار محفل ذکر ونعت کا اہتمام کیا جاتاہے۔
- ہر تین ماہ کے بعد تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا ہے۔
- پروفیشنل تربیت کےلئے بھی لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔
- ہر ادارے میں نظامت تربیت اور ہاسٹل وارڈن مل کر تربیتی سرگرمیاں بروئے کار لاتے ہیں۔
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں |