"نظامت تربیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(4 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[تحریک منہاج القرآن]] دورحاضر کی ایک ایسی دینی وانقلابی اور اجتہادی وتجدیدی تحریک ہے جس کے دعوتی وتبلیغی، اخلاقی و روحانی، فکری واجتہادی اور تحریکی وتنظیمی پروگرام نے نہ صرف اہل ایمان کے نظریات، اصلاح احوال امت اور غلبہ دین حق کی بحالی کےلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ بلکہ علمی وفکری حلقوں میں ایک انقلاب بپا کر دیا ہے۔ معاشرے میں دینی ومذہبی خلفشاروں کو کم کر نے میں یہ تحریک اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ عرصہ دراز سے شب بیداریوں اور روحانی محافل کے انعقاد کے ذریعے تزکیہ نفس اور تصفیہ باطن کا سامان پیدا کیا جا رہا ہے۔
+
{{سانچہ:نظامتیں}}
 +
[[نظامت تربیت]] [[تحریک منہاج القرآن]] مختلف سطحوں پر تربیت کے امور سرانجام دے رہی ہے۔ اس ضمن میں [[منہاج یونیورسٹی]] کے طلباء و طالبات، [[کارکن|کارکنان تحریک]]، اساتذہ منہاج ایجوکیشن سسٹم، دیگر کالجز و یونیورسٹیز کے طلباء اور مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اشخاص نظامت تربیت سے وقتاً فوقتاً مستفید ہوتے رہتے ہیں۔
  
[[نظامت تربیت]] [[تحریک منہاج القرآن]] مختلف سطحوں پر تربیت کے امور سرانجام دے رہی ہے۔ اس ضمن میں دی منہاج یونیورسٹی کے طلباء و طالبات، کارکنان تحریک، اساتذہ منہاج ایجوکیشن سسٹم، دیگر کالجز و یونیورسٹیز کے طلباء اور مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اشخاص نظامتِ تربیت سے وقتاً فوقتاً مستفید ہوتے رہتے ہیں۔
+
== اہداف ==
 +
# تحریک منہاج القرآن کے اہداف کے حصول کےلئے کارکنوں، داعیین، معاونین، نقباء اور ناظمین کےلئے تربیتی کورسز کا انتظام کرنا
 +
# فیلڈ میں دعوتی مراکز کے قیام اور ان کی کامیابی کےلئے شریعہ کالج کے [[فاضلین]] کو فیلڈ ورک کی تربیت فراہم کرنا
 +
# مرکزی نظامتوں، تعلیمی ادارہ جات اور تحصیلی سطح کی جملہ تنظیمات کے ہر فرد اور داعی کو اعتقادی، روحانی، اخلاقی، دعوتی، تبلیغی، تحریکی، تنظیمی اورفکری ونظریاتی تربیت مہیا کرنا
 +
# فیلڈ او رمرکز کی تربیتی ضروریات کو کماحقہ پورا کرنے کےلئے تربیتی مرکز کو ہمہ وقت تیار اور فعال رکھنا
 +
# جملہ مرکزی تعلیمی اداروں کےلئے تربیتی کیمپس کا اہتمام کرنا
  
 +
== دائرہ کار ==
 +
* مرکزی نظامتوں کے جملہ عہدیداران اور ان کے تحت کام کرنے والے ذمہ داران کی تربیت
 +
* [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سٹڈیز ]]
 +
* [[منہاج یونیورسٹی لاہور]]
 +
* [[تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ]] و [[منہاج القرآن ماڈل سکول بغداد ٹاؤن لاہور|ماڈل سیکنڈری سکول]]
 +
* جملہ تنظیمات [[تحریک منہاج القرآن]]
 +
* ٹریننگ اکیڈمی تربیتی لائحہ عمل
 +
* [[منہاج ایجوکیشن سوسائٹی]] ([[MES]]) کے سکولز
 +
* [[منہاج القرآن یوتھ لیگ]]
 +
* [[مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ]]
 +
* [[گوشہ درود]]
  
== نظامت تربیت کی سرگرمیاں ==
+
== سرگرمیاں ==
 
[[تحریک منہاج القرآن]] کے جملہ مخلصین، معاونین، نقباء، ناظمین، صدور، امراء اور مرکزی ذمہ داران کی اخلاقی وروحانی، تحریکی وتنظیمی، تجدیدی و انقلابی، دعوتی وتبلیغی، فکری ونظریاتی تربیت کے مواقع فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے۔
 
[[تحریک منہاج القرآن]] کے جملہ مخلصین، معاونین، نقباء، ناظمین، صدور، امراء اور مرکزی ذمہ داران کی اخلاقی وروحانی، تحریکی وتنظیمی، تجدیدی و انقلابی، دعوتی وتبلیغی، فکری ونظریاتی تربیت کے مواقع فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے۔
  
== نظامت تربیت کا دائرہ کار ==
+
== مرکزی تربیتی نظام ==
*مرکزی نظامتوں کے جملہ عہدیداران اور ان کے تحت کام کرنے والے ذمہ داران کی تربیت
+
 
*کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سٹڈیز
+
# ہر روز صبح اسمبلی میں قبلہ قائدانقلاب کے خصوصی تربیتی خطابات، مناجات اور لیکچرز کے ویڈیو کیسٹس سنوائے جاتے ہیں۔
*دی منہاج یونیورسٹی
+
# جمعۃ المبارک کے دن صبح اسمبلی میں جملہ سٹاف تلاوت کلام مجید کرتا ہے اور آخر میں جملہ وابستگان تحریک کے مرحومین کی بخشش کیلئے دعا کی جاتی ہے۔
*تحفیظ القرآن کالج وماڈل سیکنڈری سکول
+
# ہاسٹل میں مقیم احباب کو صوم وصلوٰۃ کا پابند بنانے کےلئے ناظمین صلوٰۃ کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔
*جملہ تنظیمات [[تحریک منہاج القرآن]]
+
# ہاسٹل میں مقیم تمام طلباء و سٹاف کی اخلاقی وروحانی تربیت کےلئے ماہانہ شب بیداری کے علاوہ ہفتہ وار محفل ذکر ونعت کا اہتمام کیا جاتاہے۔
*ٹریننگ اکیڈمی ”تربیتی لائحہ عمل“
+
# ہر تین ماہ کے بعد تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا ہے۔
*MES کے سکولز
+
# پروفیشنل تربیت کےلئے بھی لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔
*[[منہاج القرآن یوتھ لیگ]] + [[مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ]]
+
# ہر ادارے میں نظامت تربیت اور ہاسٹل وارڈن مل کر تربیتی سرگرمیاں بروئے کار لاتے ہیں۔
 +
 
  
{{سانچہ:نظامتیں}}
 
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 
[[زمرہ:نظامتیں]]
 
[[زمرہ:نظامتیں]]

حالیہ نسخہ بمطابق 12:15، 28 اپريل 2012ء

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں

نظامت ابلاغیات

نظامت اجتماعات

نظامت امور خارجہ

نظامت بین المذاہب تعلقات

نظامت پرنٹنگ

نظامت پروڈکشنز

نظامت تحقیقات

نظامت تربیت

نظامت تعلیمات

نظامت تعمیرات

نظامت تمویلات

نظامت تنظیمات

نظامت دعوت

نظامت سیکرٹریٹ

نظامت مالیات

نظامت ممبرشپ

نظامت میڈیا

نظامت ویلفیئر

نظامت تربیت تحریک منہاج القرآن مختلف سطحوں پر تربیت کے امور سرانجام دے رہی ہے۔ اس ضمن میں منہاج یونیورسٹی کے طلباء و طالبات، کارکنان تحریک، اساتذہ منہاج ایجوکیشن سسٹم، دیگر کالجز و یونیورسٹیز کے طلباء اور مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اشخاص نظامت تربیت سے وقتاً فوقتاً مستفید ہوتے رہتے ہیں۔

اہداف

  1. تحریک منہاج القرآن کے اہداف کے حصول کےلئے کارکنوں، داعیین، معاونین، نقباء اور ناظمین کےلئے تربیتی کورسز کا انتظام کرنا
  2. فیلڈ میں دعوتی مراکز کے قیام اور ان کی کامیابی کےلئے شریعہ کالج کے فاضلین کو فیلڈ ورک کی تربیت فراہم کرنا
  3. مرکزی نظامتوں، تعلیمی ادارہ جات اور تحصیلی سطح کی جملہ تنظیمات کے ہر فرد اور داعی کو اعتقادی، روحانی، اخلاقی، دعوتی، تبلیغی، تحریکی، تنظیمی اورفکری ونظریاتی تربیت مہیا کرنا
  4. فیلڈ او رمرکز کی تربیتی ضروریات کو کماحقہ پورا کرنے کےلئے تربیتی مرکز کو ہمہ وقت تیار اور فعال رکھنا
  5. جملہ مرکزی تعلیمی اداروں کےلئے تربیتی کیمپس کا اہتمام کرنا

دائرہ کار

سرگرمیاں

تحریک منہاج القرآن کے جملہ مخلصین، معاونین، نقباء، ناظمین، صدور، امراء اور مرکزی ذمہ داران کی اخلاقی وروحانی، تحریکی وتنظیمی، تجدیدی و انقلابی، دعوتی وتبلیغی، فکری ونظریاتی تربیت کے مواقع فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے۔

مرکزی تربیتی نظام

  1. ہر روز صبح اسمبلی میں قبلہ قائدانقلاب کے خصوصی تربیتی خطابات، مناجات اور لیکچرز کے ویڈیو کیسٹس سنوائے جاتے ہیں۔
  2. جمعۃ المبارک کے دن صبح اسمبلی میں جملہ سٹاف تلاوت کلام مجید کرتا ہے اور آخر میں جملہ وابستگان تحریک کے مرحومین کی بخشش کیلئے دعا کی جاتی ہے۔
  3. ہاسٹل میں مقیم احباب کو صوم وصلوٰۃ کا پابند بنانے کےلئے ناظمین صلوٰۃ کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔
  4. ہاسٹل میں مقیم تمام طلباء و سٹاف کی اخلاقی وروحانی تربیت کےلئے ماہانہ شب بیداری کے علاوہ ہفتہ وار محفل ذکر ونعت کا اہتمام کیا جاتاہے۔
  5. ہر تین ماہ کے بعد تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا ہے۔
  6. پروفیشنل تربیت کےلئے بھی لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔
  7. ہر ادارے میں نظامت تربیت اور ہاسٹل وارڈن مل کر تربیتی سرگرمیاں بروئے کار لاتے ہیں۔