"منہاج القرآن پبلی کیشنز" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
 
(2 صارفین 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 +
{{سانچہ:نظامتیں}}
 
[[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی جملہ تصانیف اور خطابات کی اشاعت کا شعبہ منہاج القرآن پبلی کیشنز کہلاتا ہے۔
 
[[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی جملہ تصانیف اور خطابات کی اشاعت کا شعبہ منہاج القرآن پبلی کیشنز کہلاتا ہے۔
  
سطر 5: سطر 6:
 
یہ شعبہ [[تحریک منہاج القرآن]] میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، جو مشن کی ترویج و اشاعت کے لئے ہر طرح کا اشاعتی مواد مہیا کرتا ہے، جس میں [[قائد تحریک]] ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب، خطابات کی کیسٹس، سی ڈیز اور ڈی وی ڈیز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ تحریک کے مختلف شعبہ جات، فورمز کو مختلف اوقات میں اپنی مہمات چلانے کیلئے جس بھی قسم کا ایڈورٹائزنگ میٹریل شائع کرنا ہو یا الیکٹرونک میڈیا کیلئے اشتہارات اور ڈاکومنٹریز بنوانا ہو تو شعبہ ابلاغیات اس متعلقہ شعبہ کی طرف سے مہیا کردہ مواد کو استعمال کر کے شعبہ کی ہر طرح کی ضرورت پوری کرتا ہے۔
 
ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لئے اس شعبہ کے زیراہتمام قائد تحریک اور دیگر تحریکی اکابرین کی کتب کو شائع کرنا اس شعبہ کی ذمہ داری ہے۔ یہ شعبہ اس وقت تک [[قائد محترم]] کی تین سو سے زائد کتب لاکھوں کی تعداد میں شائع کر کے عوام الناس تک پہنچا چکا ہے۔ علاوہ ازیں کیلنڈر، ڈائریز، پوسٹرز، پورٹریٹس وغیرہ کی بروقت تیاری کر کے متعلقہ شعبہ جات کو فراہم کرنا اور پرنٹنگ سے متعلقہ جملہ سامان کی حفاظت کرنا بھی اس شعبہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔
+
ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لئے اس شعبہ کے زیراہتمام قائد تحریک اور دیگر تحریکی اکابرین کی کتب کو شائع کرنا اس شعبہ کی ذمہ داری ہے۔ یہ شعبہ اس وقت تک [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی چار سو تیس سے زائد کتب لاکھوں کی تعداد میں شائع کر کے عوام الناس تک پہنچا چکا ہے۔ علاوہ ازیں کیلنڈر، ڈائریز، پوسٹرز، پورٹریٹس وغیرہ کی بروقت تیاری کر کے متعلقہ شعبہ جات کو فراہم کرنا اور پرنٹنگ سے متعلقہ جملہ سامان کی حفاظت کرنا بھی اس شعبہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔
  
[[زمرہ:نشر و اشاعت]]
 
[[زمرہ:نشر و اشاعت]]
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 +
[[زمرہ:مرکزی شعبہ جات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 03:35، 29 اپريل 2012ء

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں

نظامت ابلاغیات

نظامت اجتماعات

نظامت امور خارجہ

نظامت بین المذاہب تعلقات

نظامت پرنٹنگ

نظامت پروڈکشنز

نظامت تحقیقات

نظامت تربیت

نظامت تعلیمات

نظامت تعمیرات

نظامت تمویلات

نظامت تنظیمات

نظامت دعوت

نظامت سیکرٹریٹ

نظامت مالیات

نظامت ممبرشپ

نظامت میڈیا

نظامت ویلفیئر

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی جملہ تصانیف اور خطابات کی اشاعت کا شعبہ منہاج القرآن پبلی کیشنز کہلاتا ہے۔

منہاج القرآن پبلی کیشنز تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر قائم ہے۔ اسے تحریک کے بنیادی انتظامی ڈھانچے میں نظامت ابلاغیات کہا جاتا ہے۔

یہ شعبہ تحریک منہاج القرآن میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، جو مشن کی ترویج و اشاعت کے لئے ہر طرح کا اشاعتی مواد مہیا کرتا ہے، جس میں قائد تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب، خطابات کی کیسٹس، سی ڈیز اور ڈی وی ڈیز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ تحریک کے مختلف شعبہ جات، فورمز کو مختلف اوقات میں اپنی مہمات چلانے کیلئے جس بھی قسم کا ایڈورٹائزنگ میٹریل شائع کرنا ہو یا الیکٹرونک میڈیا کیلئے اشتہارات اور ڈاکومنٹریز بنوانا ہو تو شعبہ ابلاغیات اس متعلقہ شعبہ کی طرف سے مہیا کردہ مواد کو استعمال کر کے شعبہ کی ہر طرح کی ضرورت پوری کرتا ہے۔

ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لئے اس شعبہ کے زیراہتمام قائد تحریک اور دیگر تحریکی اکابرین کی کتب کو شائع کرنا اس شعبہ کی ذمہ داری ہے۔ یہ شعبہ اس وقت تک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی چار سو تیس سے زائد کتب لاکھوں کی تعداد میں شائع کر کے عوام الناس تک پہنچا چکا ہے۔ علاوہ ازیں کیلنڈر، ڈائریز، پوسٹرز، پورٹریٹس وغیرہ کی بروقت تیاری کر کے متعلقہ شعبہ جات کو فراہم کرنا اور پرنٹنگ سے متعلقہ جملہ سامان کی حفاظت کرنا بھی اس شعبہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔