"شہر اعتکاف" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: تحریک منہاج القرآن کے زیرِ اہتمام بغداد ٹاؤن لاہور میں بسایا جانا والا شہرِ اعتکاف حرمین شریفین ک...) |
نعیم (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
(2 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | تحریک منہاج القرآن کے | + | [[تصویر:Itikaf City Map.jpg|left]] |
+ | [[تحریک منہاج القرآن]] کے تحت ہر سال رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں [[اجتماعی اعتکاف]] منعقد ہوتا ہے، جس میں ہزارہا معتکف خواتین و حضرات شریک ہوتے ہیں۔ [[مرکزی سیکرٹریٹ]] سے چند کلومیٹر کی مسافت پر ٹاؤن شپ میں واقع [[بغداد ٹاؤن]] کی سرزمین پر شہر اعتکاف بسایا جاتا ہے۔ یہاں موجود [[جامع المنہاج]]، [[منہاج القرآن ماڈل سکول، بغداد ٹاؤن|منہاج القرآن ماڈل سکول]]، [[تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ]] اور [[دربار غوثیہ]] سے ملحق خانقاہ کی عمارات رمضان المبارک کے آخری عشرے میں شہر اعتکاف کا روپ دھار لیتی ہیں۔ | ||
+ | تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام [[بغداد ٹاؤن]] لاہور میں بسایا جانا والا [[اجتماعی اعتکاف]] حرمین شریفین کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اعتکاف ہے، جس میں [[2008ء]] میں پچاس ہزار کے قریب لوگوں نے شرکت کی۔ | ||
− | |||
+ | == مزید دیکھئے == | ||
+ | * [[اجتماعی اعتکاف]] | ||
+ | * ویب سائٹ: http://www.itikaf.com | ||
− | + | [[زمرہ:عمارات]] | |
+ | [[زمرہ:اجتماعات]] | ||
+ | [[زمرہ:بغداد ٹاؤن]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 16:19، 14 دسمبر 2009ء
تحریک منہاج القرآن کے تحت ہر سال رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اجتماعی اعتکاف منعقد ہوتا ہے، جس میں ہزارہا معتکف خواتین و حضرات شریک ہوتے ہیں۔ مرکزی سیکرٹریٹ سے چند کلومیٹر کی مسافت پر ٹاؤن شپ میں واقع بغداد ٹاؤن کی سرزمین پر شہر اعتکاف بسایا جاتا ہے۔ یہاں موجود جامع المنہاج، منہاج القرآن ماڈل سکول، تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ اور دربار غوثیہ سے ملحق خانقاہ کی عمارات رمضان المبارک کے آخری عشرے میں شہر اعتکاف کا روپ دھار لیتی ہیں۔
تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام بغداد ٹاؤن لاہور میں بسایا جانا والا اجتماعی اعتکاف حرمین شریفین کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اعتکاف ہے، جس میں 2008ء میں پچاس ہزار کے قریب لوگوں نے شرکت کی۔
مزید دیکھئے
- اجتماعی اعتکاف
- ویب سائٹ: http://www.itikaf.com