"نظامت تمویلات" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←زمرہ) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | تحریک منہاج القرآن | + | [[تحریک منہاج القرآن]] کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] پر قائم ایک اہم نظامت، جو [[تحریک]] کے اہم پروگراموں کو نیشنل اور ملٹی نیشنل کمپنیوں سے سپانسر کرواتی ہے اور [[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]] کے اہم منصوبوں کے لئے مخیر حضرات سے ڈونیشن اکٹھا کرتی ہے۔ |
+ | |||
+ | یہ نظامت [[عالمی میلاد کانفرنس]]، [[عالمی روحانی اجتماع]] اور [[اجتماعی اعتکاف]] کے لئے بھرپور سپانسر حاصل کر رہی ہے۔ علاوہ ازیں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ہونے والی شادیوں کی اجتماعی تقریب، [[نظامت دعوت]] کے تحت جاری [[عرفان القرآن کورس]]، [[منہاج القرآن ویمن لیگ]] کے زیرانتظام [[میلاد فیسٹیول]]، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرانتظام [[اجتماعی قربانی]] کی تشہیر، وغیرہ کے لئے بھرپور مہم چلاتی ہے۔ | ||
+ | |||
+ | * ڈائریکٹر : [[شاہد لطیف قادری]] | ||
+ | * ڈپٹی ڈائریکٹر : [[حفیظ الرحمن خان]] | ||
[[زمرہ:نظامتیں]] | [[زمرہ:نظامتیں]] |
تجدید بمطابق 07:55، 6 مئی 2009ء
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر قائم ایک اہم نظامت، جو تحریک کے اہم پروگراموں کو نیشنل اور ملٹی نیشنل کمپنیوں سے سپانسر کرواتی ہے اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اہم منصوبوں کے لئے مخیر حضرات سے ڈونیشن اکٹھا کرتی ہے۔
یہ نظامت عالمی میلاد کانفرنس، عالمی روحانی اجتماع اور اجتماعی اعتکاف کے لئے بھرپور سپانسر حاصل کر رہی ہے۔ علاوہ ازیں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ہونے والی شادیوں کی اجتماعی تقریب، نظامت دعوت کے تحت جاری عرفان القرآن کورس، منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرانتظام میلاد فیسٹیول، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرانتظام اجتماعی قربانی کی تشہیر، وغیرہ کے لئے بھرپور مہم چلاتی ہے۔
- ڈائریکٹر : شاہد لطیف قادری
- ڈپٹی ڈائریکٹر : حفیظ الرحمن خان