"نظامت ممبرشپ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے [[ماہنامہ منہاج القرآن]] یا [[ماہنامہ دختران اسلام]] ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ [[تاحیات رفاقت]] اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ [[تاحیات رفیق]] کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔ | عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے [[ماہنامہ منہاج القرآن]] یا [[ماہنامہ دختران اسلام]] ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ [[تاحیات رفاقت]] اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ [[تاحیات رفیق]] کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔ | ||
− | {{ | + | |
+ | {{نظامتیں}} | ||
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] | [[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] | ||
[[زمرہ:نظامتیں]] | [[زمرہ:نظامتیں]] | ||
[[زمرہ:رفاقت]] | [[زمرہ:رفاقت]] |
تجدید بمطابق 13:26، 4 مئی 2009ء
تحریک منہاج القرآن کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور اس کے اراکین رفیق کہلاتے ہیں۔ تحریک منہاج القرآن کے رفقاء کو ایک جامع ڈیٹابیس کی مدد سے منظم رکھنے اور تحریکی لٹریچر کی فراہمی کو یقینی بنانے والی نظامت
رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں:
- عام رفاقت
- تاحیات رفاقت
عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے ماہنامہ منہاج القرآن یا ماہنامہ دختران اسلام ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ تاحیات رفاقت اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ تاحیات رفیق کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں |