ظہیر انجم

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

محترم ظہیر انجم کا تعلق اٹلی سے ہے وہ 2007ء‌میں‌منہاج القرآن انٹرنیشنل سے وابستہ ہوئے اور اس مختصر عرصے میں احسن کارکردگی کا مظاہرے کرتے ہوئے 2009ء‌میں‌منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی (جنوبی) کے سیکریٹری جنرل مقرر ہوئے۔ انہوں‌نے کارپی(اٹلی) میں‌منہاج اسلامک سنٹر بنانے میں‌اہم کردار اداء کیا۔ 1 جولائی 2010 کو منہاج یورپین کونسل کے ناظم رابطہ مقرر ہوئے۔

فہرست

خاندانی پس منظر

آغاز وابستگی

تعلیمی پس منظر

ادبی سرگرمیاں

تحریکی وابستگی

ممبرشپ

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

ایوارڈز

انعامات

کارکنوں کے لئے پیغام

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط