"واحد نعیم مغل" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
سطر 20: سطر 20:
  
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
{{نامکمل}}
 

تجدید بمطابق 13:27، 6 اکتوبر 2009ء

خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

1994ء میں اپنے تعلیمی کیریئر کا آغاز ہارون آباد سے کیا۔ 2004ء میں میٹر ک کا امتحان بہاولپور بورڈ سے پاس کیا۔ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے لاہور میں کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں فرسٹ ایٹر میں داخلہ لیا۔ 2006ء میں ایف کا امتحان پاس کرنے کے بعد گریجویشن میں‌داخلہ حاصل کیا اور 2008ء میں گریجویشن کا امتحان اعلیٰ نمبروں میں پاس کیا۔ اس وقت ایم اے پارٹ ٹو کے طالبعلم ہیں۔

تحریکی وابستگی

2004ء سے تحریک منہاج القرآن سے وابستہ ہیں۔ تحریک منہاج القرآن سے وابستگی کا ذریعہ کالج آف شریعہ کے ہونہار فاضل محمد اقبال فانی (منہاجین) بنے۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین

ممبر شپ

2008ء میں تحریک منہاج القرآن کی باقاعدہ رفاقت اختیار کی۔ ممبر شپ نمبر 221850

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

اعزازات

  • 2006-2007 میں بزم منہاج کے پریس سیکرٹری ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

کارکنوں کے لئے پیغام