"منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
 
(2 صارفین 11 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی تعلیمات کو عام کرنے کے لئے [[منہاج القرآن پبلی کیشنز]] کے تعاون سے ملک بھر میں بیسیوں سیل منٹرز کام کر رہے ہیں۔ منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم  کے نام سے فیصل آباد میں ایسا ہی ایک سیل پوائنٹ شہر کی مرکزی اہمیت کے مقام، سلیمی چوک میں واقع شہر کی کمپیوٹر مارکیٹ ریکس سٹی سے چند قدم کے فاصلے پر ’مدینہ سنٹر‘ میں موجود ہے۔
+
[[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات اور تصانیف کو عام کرنے کے لئے فیصل آباد کے مصروف بازار سلیمی چوک ستیانہ روڈ پر ریکس سٹی سے چند قدم کے فاصلے پر واقع 'مدینہ سنٹر' میں منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم  پر [[منہاج القرآن پبلی کیشنز]] اور [[منہاج پروڈکشنز]]لاہور کی جانب سے شائع کردہ تمام تصانیف اور خطابات تھوک و پرچون فروخت کے لئے موجود ہیں۔
  
یہاں منہاج پروڈکشنز لاہور کی جانب سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کے ریلیز کردہ خطابات کی تمام سی ڈیز فروخت کے لئے موجود ہیں۔ علاوہ ازیں بہت سے ایسے خطابات بھی سی ڈی کی شکل میں موجود ہیں جنہیں مرکز نے ابھی تک سی ڈی پر ریلیز نہیں کیا۔
+
== قیام ==
 +
منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم کا قیام دسمبر [[2005ء]] کو [[عبدالستار منہاجین]] کی کوششوں سے عمل میں آیا، جہاں تب سے ان کے والد حاجی عبدالغفور اور بڑے بھائی حافظ عبدالواحد کل وقتی خدمات دے رہے ہیں۔
  
 
== خصوصیات ==
 
== خصوصیات ==
سطر 7: سطر 8:
  
 
=== المنہاج انسائیکلوپیڈیا سیریز  ===
 
=== المنہاج انسائیکلوپیڈیا سیریز  ===
* [[المنہاج انسائیکلوپیڈیا سیریز ]]بچت کا ایک منفرد انداز
+
* [[المنہاج انسائیکلوپیڈیا سیریز ]] بچت کا ایک منفرد انداز، جس کے تحت ایک سی ڈی میں بہت سے خطابات (نسبتاً ہلکی کوالٹی میں) مہیا کئے جاتے ہیں، جنہیں رئیل پلیئر نامی سافٹ ویئر کی مدد سے چلایا جا سکتا ہے۔
  
 
===  فری ہوم ڈلیوری ===
 
===  فری ہوم ڈلیوری ===
سطر 13: سطر 14:
  
 
=== مکمل ذخیرہ ===
 
=== مکمل ذخیرہ ===
* لاہور مرکز کی طرف سے ریلیز کردہ تمام سی ڈیز کا 100 فيصد مکمل ذخیرہ
+
* [[منہاج القرآن پبلی کیشنز]] لاہور کی طرف سے ریلیز کردہ تمام سی ڈیز کا 100 فيصد مکمل ذخیرہ
  
=== مرکز کے نرخ اور رعایتی قیمتیں ===
+
=== رعایتی قیمتیں ===
* سی ڈیز کا تمام ذخیرہ مرکز کے نرخوں اور رعایتی قیمتوں پر
+
* سی ڈیز کا تمام ذخیرہ [[منہاج القرآن پبلی کیشنز]] لاہور  کی طرف سے طے کردہ نرخوں اور رعایتی قیمتوں پر دستیاب ہے۔
  
=== نئے خطابات کی فوری فراہمی ===
+
=== نئے خطابات ===
* نئے ریلیز ہونے والے خطابات کی فوری يقينی فراہمی
+
* مرکز کی طرف سے نئے ریلیز ہونے والے [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات اور نعتوں CDs اور DVDs کی فوری فراہمی کو یقینی بنایا جاتا ہے۔
  
=== نایاب خطابات کی فراہمی ===
+
=== نایاب خطابات ===
* بیشتر نایاب خطابات کی سی ڈیز پر فراہمی
+
* شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے بیشتر ایسے خطابات بھی سی ڈیز پر دستیاب ہیں، جو مرکز کی طرف سے ابھی سی ڈیز پر ریلیز نہیں ہوئے۔
  
 
=== دیگر اسلامی ملٹی میڈیا ===
 
=== دیگر اسلامی ملٹی میڈیا ===
* نیز تلاوت، نعت، قوالی و دیگر اِسلامی ملٹی میڈیا اور اِسلامک سافٹ ویئر کی وسیع رینج بھی دستیاب ہے۔
+
* نیز تلاوت، نعت، قوالی و دیگر اسلامی ملٹی میڈیا اور اسلامک سافٹ ویئر کی وسیع رینج بھی دستیاب ہے۔
  
 
== رابطہ ==
 
== رابطہ ==
سطر 39: سطر 40:
  
 
== مزید دیکھئے ==
 
== مزید دیکھئے ==
 +
* [[المنہاج انسائیکلوپیڈیا سیریز]]
 +
* [[تحریک منہاج القرآن فیصل آباد]]
 
* [[فہرست سیل سنٹرز]]
 
* [[فہرست سیل سنٹرز]]
 +
  
 
[[زمرہ:نشر و اشاعت]]
 
[[زمرہ:نشر و اشاعت]]
 
[[زمرہ:سیل سنٹرز]]
 
[[زمرہ:سیل سنٹرز]]
 +
[[زمرہ:منہاج القرآن فیصل آباد]]

حالیہ نسخہ بمطابق 11:58، 23 مئی 2010ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات اور تصانیف کو عام کرنے کے لئے فیصل آباد کے مصروف بازار سلیمی چوک ستیانہ روڈ پر ریکس سٹی سے چند قدم کے فاصلے پر واقع 'مدینہ سنٹر' میں منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم پر منہاج القرآن پبلی کیشنز اور منہاج پروڈکشنزلاہور کی جانب سے شائع کردہ تمام تصانیف اور خطابات تھوک و پرچون فروخت کے لئے موجود ہیں۔

قیام

منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم کا قیام دسمبر 2005ء کو عبدالستار منہاجین کی کوششوں سے عمل میں آیا، جہاں تب سے ان کے والد حاجی عبدالغفور اور بڑے بھائی حافظ عبدالواحد کل وقتی خدمات دے رہے ہیں۔

خصوصیات

منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم کو ملک بھر میں قائم کسی بھی دوسرے سیل پوائنٹ سے ممتاز کرنے والی خصوصیات یوں ہیں:

المنہاج انسائیکلوپیڈیا سیریز

  • المنہاج انسائیکلوپیڈیا سیریز بچت کا ایک منفرد انداز، جس کے تحت ایک سی ڈی میں بہت سے خطابات (نسبتاً ہلکی کوالٹی میں) مہیا کئے جاتے ہیں، جنہیں رئیل پلیئر نامی سافٹ ویئر کی مدد سے چلایا جا سکتا ہے۔

فری ہوم ڈلیوری

  • کم از کم ایک ہزار روپے کی خریداری پر ایڈوانس منی آرڈر اور وی پی پارسل کی سہولت کے ساتھ پاکستان کے تمام شہروں کے لئے فری ہوم ڈيليوری کی سہولت دستياب ہے۔

مکمل ذخیرہ

رعایتی قیمتیں

نئے خطابات

نایاب خطابات

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے بیشتر ایسے خطابات بھی سی ڈیز پر دستیاب ہیں، جو مرکز کی طرف سے ابھی سی ڈیز پر ریلیز نہیں ہوئے۔

دیگر اسلامی ملٹی میڈیا

  • نیز تلاوت، نعت، قوالی و دیگر اسلامی ملٹی میڈیا اور اسلامک سافٹ ویئر کی وسیع رینج بھی دستیاب ہے۔

رابطہ

منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم

مدینہ سنٹر سلیمی چوک ستیانہ روڈ فیصل آباد

فون: 041.8531823 ، 0333.6535402

ای میل: sales@minhajcds.com

ویب سائٹ: http://www.MinhajCDs.com

مزید دیکھئے