تحریک منہاج القرآن فیصل آباد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ڈویژنل سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن فیصل آباد

فیصل آباد میں تحریک منہاج القرآن کا کام 3 دہائیاں قبل شروع ہوا۔ اس وقت یہاں بہت سے منصوبے جاری ہیں۔

تاریخی پس منظر[ترمیم]

تنظیمی ڈھانچہ[ترمیم]

موجودہ تنظیم[ترمیم]

مجلس عاملہ[ترمیم]

  • علامہ اختر حسین اسد (منہاجین)
  • صوفی لیاقت علی نقشبندی
  • قاری محمد فاروق انصاری
  • خالد محمود رندھاوا
  • ماسٹر محمد نذیر
  • مدثر حسن قادری

آفس مینجمنٹ کمیٹی[ترمیم]

  • ڈاکٹر سلطان محمد وفا
  • غلام محمد قادری
  • یسین شاہد

ویلفیئر کمیٹی[ترمیم]

اجتماعات کمیٹی[ترمیم]

  • ڈاکٹر محمد یوسف سیالوی
  • راشد حسین بخاری
  • علامہ منیر شہباز

تعلیمی منصوبہ جات[ترمیم]

سکولز[ترمیم]

فیصل آباد میں واقع چند منہاج القرآن سکولز کے پتہ جات

  1. منہاج اسلامک سنٹر، گلفشاں کالونی، جھنگ روڈ، فیصل آباد
  2. منہاج گرلزماڈل سکول، گلفشاں کالونی، جھنگ روڈ، فیصل آباد
  3. منہاج ماڈل سکول، بغداد ٹاؤن، 40 ج۔ب، ہلواڑہ، جھنگ روڈ، فیصل آباد
  4. منہاج ماڈل سکول، غوثیہ ٹاؤن، چک نمبر7 ج۔ب، P/O پنچوڑ، فیصل آباد
  5. منہاج پبلک سکول، 53 ج۔ب، سدھواں، تحصیل و ضلع فیصل آباد
  6. منہاج اسلامک سنٹر، منہاج القرآن روڈ، خادم چوک، رحمت آباد، حاجی آباد، فیصل آباد
  7. منہاج ماڈل سکول، چراغ ٹاؤن، مرضی پورہ، فیصل آباد
  8. منہاج ماڈل سکول، ماموں کانجن، نزد ریلوےاسٹیشن، تحصیل تاندلیانوالہ، فیصل آباد
  9. منہاج پبلک سکول، 72 ر۔ب، جہانگیر (باہمنی والا)، ڈاکخانہ خاص تحصیل جڑنوالہ، فیصل آباد
  10. منہاج پبلک سکول، 591 گ۔ب، گنگا پور، تحصیل جڑانوالہ، فیصل آباد
  11. منہاج پبلک سکول، 98 گ۔ب، نیا رڑکا، تحصیل جڑانوالہ، فیصل آباد
  12. منہاج اسلامک سنٹر، جھمبرہ روڈ، نزد شمع پٹرول پمپ، تحصیل جڑانوالہ، فیصل آباد
  13. منہاج ماڈل سیکنڈری سکول، گوجرہ روڈ، ماڈل ٹاؤن، اڈہ مرید والا، تحصیل سمندری، فیصل آباد
  14. منہاج ماڈل سکول، محلہ بسم اللہ ٹاؤن، بالمقابل سول کورٹس، گوجرہ روڈ، تحصیل سمندری، فیصل آباد

فلاحی منصوبہ جات[ترمیم]

طبی امداد[ترمیم]

  • فیصل آباد میں 11 فری ڈسپنسریاں لوگوں کو طبی امداد مہیا کر رہی ہیں۔
  • فیصل آباد میں ایک کلینیکل لیبارٹری بھی قائم کی گئی۔

امداد قدرتی آفات[ترمیم]

  • کشمیر میں آنے والے تباہ کن زلزلہ سے متاثرین کی بحالی کے لئے 34 ٹرکوں میں کثیر امداد بھجوائی گئی۔

اجتماعی شادیاں[ترمیم]

  • ہر سال غریب خاندانوں کی بچیوں کی شادیوں کا انتظام کیا جاتا ہے۔

سیل سنٹرز[ترمیم]

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف اور خطابات فیصل آباد میں واقع ان سیل سنٹرز پر دستیاب ہیں:

لائبریریاں[ترمیم]

خصوصیات[ترمیم]

اعزازات[ترمیم]

اہم تحریکی شخصیات[ترمیم]

رابطہ[ترمیم]

تحریک منہاج القرآن، فیصل آباد

رضوان بادشاہ سنٹر، سيکنڈ فلور

بالمقابل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس، سرکلر روڈ، فيصل آباد

فون : 0092.41.2605060، فیکس : 0092.41.2605060

ویب سائٹ: http://www.minhajfsd.com