"منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا)" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 52: سطر 52:
  
 
== رابطہ ==
 
== رابطہ ==
www.Minhaj.es
+
http://www.Minhaj.es
  
 
{{نامکمل}}
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:ملکی تنظیمات]]
 
[[زمرہ:ملکی تنظیمات]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]

تجدید بمطابق 11:51، 14 اپريل 2009ء

یورپ کے جنوب مغربی ملک سپین کی تنظیم کا نام منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین۔

تاریخ پس منظر

سپین میں منہاج القرآن کا قیام 1995 میں عمل میں آیا جب سفیر یورپ علامہ حافظ نذیر احمد قادری یہاں آنا شروع ہوئے اور لوگوں کو تحریک کے بارے بتانا شروع کیا، اسی دوران فرانس سے حاجی گلزار احمد بھی شیخ الاسلام کے خطابات لے کر آتے رہے۔ حافظ نذیر احمد خان مسجد کے قیام کے قبل لوگوں کی انفرادی طور پر تربیت کرتے جس کے لیے مختلف گھروں میں چھوٹی چھوٹی محافل کا انعقاد کیا جاتا۔

اسی دوران ایک اہم واقعہ بھی پیش آیا جب بارسلونا کی مشہور مسجد طارق بن زیاد کی انتظامیہ نے شہادت کانفرنس کے لیے اپنی جگہ دینے سے انکار کر دیا تو 1996 میں پہلی شہادت کانفرنس کا انعقاد مقامی چرچ میں کیا گیا ۔

جون 2008 کو مرکزی قائدین کے دورہ کے دوران اس تنظیم کو 2 حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔

  • منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین یا منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا
  • منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین لوگرونیو

موجودہ تنظیم

  • محمد نواز کیانی (سرپرست)
  • علامہ عبد الرشید شریفی (امیر تحریک)
  • حاجی مظہر حسین (صدر)
  • چوہدری محمد رمضان (نائب صدر)
  • مرزا محمد اکرم بیگ(نائب صدر)
  • نوید احمد اندلسی (سیکریٹری جنرل)
  • ارشد محمود (ناظم مالیات)
  • حاجی لیاقت علی(نائب ناظم مالیات)
  • قاری عبد الرحمان (نائب ناظم مالیات)
  • محمد نواز کیانی ( ناظم ویلفئیر)
  • چوہدری پرویز اختر (نائب ناظمین ویلفئیر)
  • الحاج محمد نذیر اداسی (ناظم اجتماعات و ممبرشپ)
  • محمد قیصر چیمہ (رکن مجلس عاملہ)
  • حاجی اشتیاق احمد قادری (رکن مجلس عاملہ)
  • حاجی فیض بخش اعوان (رکن مجلس عاملہ)

ذیلی تنظیمات

اسلامک سنٹرز

خصوصیات

اعزازات

اعتکاف 2007ء میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے سپین کی تنظیم کو نئے مرکز کی تعمیر پر خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا، یہ شیلڈ اس وقت کے صدر مجلس شوریٰ (سپین) میاں برکات احمد نے وصول کی۔

اہم شخصیات

رابطہ

http://www.Minhaj.es

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔