محمد اقبال اعظم

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حافظ محمد اقبال اعظم منہاجین، جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے فارغ التحصیل فاضل ہیں۔

اس وقت منہاج القرآن یورپ کے ڈائریکٹر ویلفئیر اور منہاج یورپین کونسل کے سیکرٹری جنرل ہیں ۔ اس سے قبل منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے مرکز پر ڈائریکٹر، خطیب، امام و معلم کی ذمہ داری پر فائز رہ چکے ہیں ۔

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔