شہر اعتکاف

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے تحت ہر سال رمضان المبرک کے آخری عشرہ میں اجتماعی اعتکاف منعقد ہوتا ہے، جس میں ہزارہا معتکفین شریک ہوتے ہیں۔ مرکزی سیکرٹریٹ سے چند کلومیٹر کی مسافت میں ٹاؤن شپ میں واقع بغداد ٹاؤن کی سرزمین رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں یہاں موجود جامع المنہاج، منہاج القرآن ماڈل سکول، تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ اور دربار غوثیہ سے ملحق خانقاہ کی عمارات رمضان المبارک کے آخری عشرے میں شہر اعتکاف کا روپ دھار لیتی ہیں۔

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام بغداد ٹاؤن لاہور میں بسایا جانا والا اجتماعی اعتکاف حرمین شریفین کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اعتکاف ہے، جس میں 2008ء میں پچاس ہزار کے قریب لوگوں نے شرکت کی۔

ویب سائٹ: http://www.itikaf.com

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔