"حسن میر قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 5: سطر 5:
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:منہاجینز]]
 
[[زمرہ:منہاجینز]]
 +
[[زمرہ:یورپین کونسل]]

تجدید بمطابق 09:13، 19 اپريل 2009ء

علامہ حسن میر قادری (منہاجین) کا شمار شیخ الاسلام کے اولین دور کے شاگردوں میں ہوتا ہے۔ آپ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے پہلے سال کے فاضلین میں شامل ہیں۔

آپ تحریک منہاج القرآن میں پاکستان اور بیرون ملک مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ اس وقت منہاج یورپین کونسل کے امیر اور منہاج اسلامک سنٹر اوسلو کے ڈائریکٹر ہیں ۔