سپریم کونسل

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بعد تحریک کا سب سے اعلیٰ ادارہ سپریم کونسل ہے، دستور کے مطابق اس کے ممبران کی تعداد طاق ہوتی ہے جن کی تقرری کا اختیار سرپرستِ اعلیٰ کو حاصل ہے جو کہ کونسل کے نصف ممبران پاکستان سے اور نصف بیرونِ پاکستان سے منتخب کرتے ہیں۔

اراکین