سپریم کونسل
نظرثانی بتاریخ 09:12، 17 اپريل 2012ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
تحریک منہاج القرآن کے سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بعد تحریک کا سب سے اعلیٰ ادارہ سپریم کونسل ہے، دستور کے مطابق اس کے ممبران کی تعداد طاق ہوتی ہے جن کی تقرری کا اختیار سرپرستِ اعلیٰ کو حاصل ہے۔ اس کونسل کے ممبران میں نصف کا انتخاب پاکستان سے اور نصف بیرونِ پاکستان سے کیا جاتاہے۔
اراکین
- صاحبزادہ حسن محی الدین قادری (صدر)
- ڈاکٹر رحیق احمد عباسی (سیکرٹری)
- صاحبزادہ حسین محی الدین قادری (نمائندہ یوتھ)
- علامہ حافظ نذیر احمد خان (یورپ)
- علامہ محمد صادق قریشی (برطانیہ)
- فہیم انور رندھاوا (نارتھ امریکہ)
- غزالہ حسن قادری (نمائندہ خواتین)
- الحاج منظور حسین مشہدی (پاکستان)
- ڈاکٹر نظام الدین (سعودی عرب)
- شیخ زاہد فیاض (پاکستان)
- چوہدری محمد سرور ( ڈنمارک)
- علامہ ڈاکٹر نعیم انور نعمانی (منہاجین)
- حاجی گلزار احمد (یورپ)