تبادلۂ خیال:منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا
نظرثانی بتاریخ 15:11، 21 دسمبر 2009ء از نعیم (تبادلۂ خیال | شراکت)
نعیم بھائی! ماشاء اللہ اچھا صفحہ بن رہا ہے، تاہم ابتدائی مواد بہت طویل ہے۔ بہتر ہو گا کہ چند سطروں کا مختصر پیغام اوپر ہو، باقی مواد کو مناسب سرخیاں بنا کر ان میں منتقل کر دیا جائے۔ --منہاجین 08:01, 17 دسمبر 2009 (UTC)
شکریہ منہاجئین بھائی۔ حسب ہدایت تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ --نعیم 15:11, 21 دسمبر 2009 (UTC) نعیم رضا