تبادلۂ خیال:منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا
Jump to navigation
Jump to search
نعیم بھائی! ماشاء اللہ اچھا صفحہ بن رہا ہے، تاہم ابتدائی مواد بہت طویل ہے۔ بہتر ہو گا کہ چند سطروں کا مختصر پیغام اوپر ہو، باقی مواد کو مناسب سرخیاں بنا کر ان میں منتقل کر دیا جائے۔ --منہاجین 08:01, 17 دسمبر 2009 (UTC)
شکریہ منہاجئین بھائی۔ حسب ہدایت تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ --نعیم 15:11, 21 دسمبر 2009 (UTC) نعیم رضا
نعیم بھائی! اسلامک سنٹر کا ذکر بھی ڈال دیں اس صفحہ پر، نوازش ہو گی۔ --منہاجین 16:02, 27 جولائی 2010 (UTC)