منہاج مصالحتی کونسل سپین
نظرثانی بتاریخ 13:22، 15 مئی 2009ء از Minhajian (تبادلۂ خیال | شراکت)
منہاج مصالحتی کونسل سپین کا قیام 18 جنوری 2009ء کو منہاج یورپین کونسل کے قائدین کے دورۂ یورپ کے موقع پر عمل میں آیا۔ اس وقت کے منہاج القرآن بارسلونا کے ناظم تعلقات عامہ محمد اقبال چوہدری کو اس کا سربراہ مقرر کیا گیا، بعد ازاں منہاج القرآن بارسلونا کی تنظیم سے مرزا محمد اکرم بیگ، الحاج محمد نذیر اداسی، منہاج یوتھ لیگ سپین سے محمد شفیق اور منہاج ویمن لیگ سپین سے محترمہ abc کو شامل کر کے کونسل کی توسیع کی گئی۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |