1987ء
نظرثانی بتاریخ 21:31، 17 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
سال 1987ء کے اہم تحریکی واقعات
- اس سال کو تحریک منہاج القرآن کا دعوتی استحکام کا سال قرار دیا گیا۔
فہرست
جنوری
- 1جنوری 1987ء۔ شیخ الاسلام عمرہ کی ادائیگی کے لیے حرمین شریفین روانہ ہوئے۔
فروری
مارچ
- 10مارچ 1987ء۔ جامع مسجد منہاج القرآن ماڈل ٹاؤن کا افتتاح۔
- 12مارچ 1987ء۔ پہلی منہاج القرآن کانفرنس کا انعقاد۔
- 13مارچ 1987ء جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے صفہ بلاک کا افتتاح۔
اپریل
- 15اپریل 1987ء۔ ڈنمارک میں شیخ الاسلام کا عیسائی پادریوں کے ساتھ مناظرہ (مناظرہ ڈنمارک)۔
مئی
- 24مئی 1987ء۔ پانچواں سالانہ روحانی و تربیتی اجتماع منعقد ہوا۔
جون
- 7جون 1987ء۔ انجمن اساتذہ پاکستان کا ادارہ منہاج القرآن سے الحاق۔
جولائی
- 3جولائی 1987ء۔ منہاج یوتھ لیگ کی بنیاد رکھی گئی۔
- 14جولائی 1987ء۔ نوید احمد اندلسی کی کھاریاں، پاکستان میں پیدائش۔
- 16جولائی 1987ء۔ مرکزی سیکرٹریٹ میں ہفتہ وار روحانی تربیتی اور شب بیداری باقاعدہ پروگرام کا آغاز
اگست
ستمبر
- 5ستمبر 1987ء۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ باکس محمد علی نے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔
اکتوبر
- 3اکتوبر 1987ء۔ جمعیت علمائے پاکستان سندھ کے صوبائی وفد نے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔
- 15اکتوبر 1987ء۔ پشاور سے پیر عبداللہ جات نے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔
- 17اکتوبر 1987ء۔ جنوبی افریقہ کے معروف مناظر اسلام شیخ احمد دیدات نے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔
- 18اکتوبر 1987ء۔ منہاج یوتھ لیگ کے لیے مجلس شوریٰ کا قیام عمل میں لایا گیا۔
- 19اکتوبر 1987ء۔ بھارت سے حضرت محدث کچھوچھوی ڈاکٹر سید مظاہر اشرف الجیلانی نے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔