مرکزی سیکرٹریٹ
تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان کے اہم تاریخی شہر لاہور میں واقع ہے۔ مرکزی سیکرٹریٹ 10 عمارتوں کے مجموعہ پر قائم ہے، جن میں 200 سے زائد کمرے اور 5 ہال موجود ہیں۔ تحریکی تحاریر میںعموما مرکز اور منہاج القرآن مرکز کے لفظ میں اسی کے لیے استعمال کیے جاتےہیں۔
عمارات
- مرکزی عمارت
- رازی ہال
- غزالی ہال
- رومی ہال
- غوثیہ بلاک
- گوشۂ درود
- صفہ ہال
- اقامتی بلاک (گوشۂ درود)
- جامع مسجد منہاج القرآن
- سٹاف فلیٹس
رابطہ
مرکزی سیکرٹریٹ، تحریکِ منہاج القرآن
365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور 54700
فون : 0092.42.111.140.140
ای میل: tehreek@minhaj.org
ویب سائٹ: http://www.minhaj.org