حسن میر قادری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

علامہ حسن میر قادری (منہاجین) کا شمار شیخ الاسلام کے اولین دور کے شاگردوں میں ہوتا ہے۔ آپ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے پہلے سال کے فاضلین میں شامل ہیں۔

آپ تحریک منہاج القرآن میں پاکستان اور بیرون ملک مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ اس وقت منہاج یورپین کونسل کے امیر اور منہاج اسلامک سنٹر اوسلو کے ڈائریکٹر ہیں ۔


خاندانی پس منظر

آغاز وابستگی

تعلیمی پس منظر

ادبی سرگرمیاں

تحریکی وابستگی

کارکنوں کے لئے پیغام