"1987ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (←ستمبر) |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
* | * | ||
== ستمبر == | == ستمبر == | ||
− | *5ستمبر 1987ء۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ | + | *5ستمبر 1987ء۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر محمد علی نے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] کا دورہ کیا۔ |
* | * | ||
+ | |||
== اکتوبر == | == اکتوبر == | ||
*[[3اکتوبر]] 1987ء۔ جمعیت علمائے پاکستان سندھ کے صوبائی وفد نے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] کا دورہ کیا۔ | *[[3اکتوبر]] 1987ء۔ جمعیت علمائے پاکستان سندھ کے صوبائی وفد نے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] کا دورہ کیا۔ |
تجدید بمطابق 21:57، 17 اپريل 2009ء
سال 1987ء کے اہم تحریکی واقعات
- اس سال کو تحریک منہاج القرآن کا دعوتی استحکام کا سال قرار دیا گیا۔
فہرست
جنوری
- 1جنوری 1987ء۔ شیخ الاسلام عمرہ کی ادائیگی کے لیے حرمین شریفین روانہ ہوئے۔
فروری
مارچ
- 10مارچ 1987ء۔ جامع مسجد منہاج القرآن ماڈل ٹاؤن کا افتتاح۔
- 12مارچ 1987ء۔ پہلی منہاج القرآن کانفرنس کا انعقاد۔
- 13مارچ 1987ء جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے صفہ بلاک کا افتتاح۔
اپریل
- 15اپریل 1987ء۔ ڈنمارک میں شیخ الاسلام کا عیسائی پادریوں کے ساتھ مناظرہ (مناظرہ ڈنمارک)۔
مئی
- 24مئی 1987ء۔ پانچواں سالانہ روحانی و تربیتی اجتماع منعقد ہوا۔
جون
- 7جون 1987ء۔ انجمن اساتذہ پاکستان کا ادارہ منہاج القرآن سے الحاق۔
جولائی
- 3جولائی 1987ء۔ منہاج یوتھ لیگ کی بنیاد رکھی گئی۔
- 14جولائی 1987ء۔ نوید احمد اندلسی کی کھاریاں، پاکستان میں پیدائش۔
- 16جولائی 1987ء۔ مرکزی سیکرٹریٹ میں ہفتہ وار روحانی تربیتی اور شب بیداری باقاعدہ پروگرام کا آغاز
اگست
ستمبر
- 5ستمبر 1987ء۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر محمد علی نے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔
اکتوبر
- 3اکتوبر 1987ء۔ جمعیت علمائے پاکستان سندھ کے صوبائی وفد نے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔
- 15اکتوبر 1987ء۔ پشاور سے پیر عبداللہ جات نے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔
- 17اکتوبر 1987ء۔ جنوبی افریقہ کے معروف مناظر اسلام شیخ احمد دیدات نے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔
- 18اکتوبر 1987ء۔ منہاج یوتھ لیگ کے لیے مجلس شوریٰ کا قیام عمل میں لایا گیا۔
- 19اکتوبر 1987ء۔ بھارت سے حضرت محدث کچھوچھوی ڈاکٹر سید مظاہر اشرف الجیلانی نے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔
نومبر
- 27نومبر 1987ء۔ شیخ الاسلام نے پی آئی اے کے زیرِ اہتمام سالانہ جلسہ سیرت النبی ﷺ میں شرکت فرمائی اور سیرت کی پیروی کیوں اور کیسے کے موضوع پر خطاب فرمایا۔