"سپین : منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا 2" کے نسخوں کے درمیان فرق
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (←قیام) |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
== قیام == | == قیام == | ||
+ | [[منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین]] بارسلونا کے زیر انتظام مسجد اور اسلامک سنٹر، بارسلونا شہر کے مرکز میں واقع اس مسجد کی بنیاد [[2004ء]] میں رکھی گئی، باقاعدہ افتتاح [[2006ء]] میں ہوا۔ اسے منہاج القرآن بارسلونا کی نئی مسجد اور بڑی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | بارسلونا،سپین میں2001ءکے بعد پاکستانی کیمونٹی کی بہت زیادہ آمد کی وجہ سے میں جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا میں نمازیوںکی تعداد بہت بڑھ گئ یہاںتک کہ منہاج القرآن بارسلونا کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے اسپورٹس ہال کرایہ پر حاصل کرنا پڑا اس دوران اس وقت کی تنظیم نے بارسلونا کے مرکزی علاقے میںہی ایک نیا اسلامک سنٹر بنانے کا فیصلہ کیا۔ 2 سال کی طویل تلاش کے بعد 2003ءمیں ایک شامی مسلمان نے مسجد بنانے کے لیے اپنی وسیع دکان نصف قیمت پر بیچنے کی خواہش کا اظہار کیا اور اس طرح منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کی تعمیر کے لئے خریداری کا معاہدہ طے پایا۔ | ||
+ | |||
+ | اس جگہ پر مسجد بنانے کی خبر سنتے ہی اسلام مخالف عناصر اور ہمسائیوں نے مسجد بننے کے خلاف باقاعدہ مہم کا آغاز کر دیا اور 3000 سے زائد دستخط جمع کر کے بلدیہ بارسلونا پہنچائے تاکہ مسجد کی تعمیر کو روکا جا سکے، لیکن یہ جگہ تمام قانونی تقاضے پورے کرتی تھی جس کی وجہ سے بلدیہ بارسلونا نے تعمیراتی کام کا لائسنس جاری کر دیا۔ ہمسائیوںکی تنظیم نے وہ لائسنس عدالت میں چیلنج کر دیا جس کا کیس 3 سال تک چلا اور آخر کار 2006ء میںمنہاج القرآن بارسلونا کے حق میںفیصلہ ہوا۔ اس دوران بارسلونا کی مختلف مذھبی، سماجی، سیاسی تنظیمات اور اہم شخصیات نے بھی منہاج القرآن بارسلونا کے حق میںپریس کانفرنس کی۔ | ||
− | + | منہاج القرآن بارسلونا نے تعمیراتی کام بہت تیزی سے مکمل کیا اوررمضان المبارک 2006ء میں مسجد کو نماز تراویح کے لیے کھولا گیا جس کے 2 ماہ بعد اوپننگ کا لائسنس ملنے کے پر سب سے پہلے اوپن ڈور سیشن کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد مسجد کو پنچ وقتہ نماز اور دیگر سرگرمیوںکے لیے کھول دیا گیا۔ | |
== محل وقوع == | == محل وقوع == |
تجدید بمطابق 13:04، 11 جولائی 2010ء
تصویرمطلوب |
اس صفحہ پر مضمون کی مناسبت سے کم از کم ایک تصویر مطلوب ہے۔ آپ اس میں ترمیم کر کے اس میںتصویر شامل کر سکتے ہیں۔ |
قیام
منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیر انتظام مسجد اور اسلامک سنٹر، بارسلونا شہر کے مرکز میں واقع اس مسجد کی بنیاد 2004ء میں رکھی گئی، باقاعدہ افتتاح 2006ء میں ہوا۔ اسے منہاج القرآن بارسلونا کی نئی مسجد اور بڑی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
بارسلونا،سپین میں2001ءکے بعد پاکستانی کیمونٹی کی بہت زیادہ آمد کی وجہ سے میں جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا میں نمازیوںکی تعداد بہت بڑھ گئ یہاںتک کہ منہاج القرآن بارسلونا کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے اسپورٹس ہال کرایہ پر حاصل کرنا پڑا اس دوران اس وقت کی تنظیم نے بارسلونا کے مرکزی علاقے میںہی ایک نیا اسلامک سنٹر بنانے کا فیصلہ کیا۔ 2 سال کی طویل تلاش کے بعد 2003ءمیں ایک شامی مسلمان نے مسجد بنانے کے لیے اپنی وسیع دکان نصف قیمت پر بیچنے کی خواہش کا اظہار کیا اور اس طرح منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کی تعمیر کے لئے خریداری کا معاہدہ طے پایا۔
اس جگہ پر مسجد بنانے کی خبر سنتے ہی اسلام مخالف عناصر اور ہمسائیوں نے مسجد بننے کے خلاف باقاعدہ مہم کا آغاز کر دیا اور 3000 سے زائد دستخط جمع کر کے بلدیہ بارسلونا پہنچائے تاکہ مسجد کی تعمیر کو روکا جا سکے، لیکن یہ جگہ تمام قانونی تقاضے پورے کرتی تھی جس کی وجہ سے بلدیہ بارسلونا نے تعمیراتی کام کا لائسنس جاری کر دیا۔ ہمسائیوںکی تنظیم نے وہ لائسنس عدالت میں چیلنج کر دیا جس کا کیس 3 سال تک چلا اور آخر کار 2006ء میںمنہاج القرآن بارسلونا کے حق میںفیصلہ ہوا۔ اس دوران بارسلونا کی مختلف مذھبی، سماجی، سیاسی تنظیمات اور اہم شخصیات نے بھی منہاج القرآن بارسلونا کے حق میںپریس کانفرنس کی۔
منہاج القرآن بارسلونا نے تعمیراتی کام بہت تیزی سے مکمل کیا اوررمضان المبارک 2006ء میں مسجد کو نماز تراویح کے لیے کھولا گیا جس کے 2 ماہ بعد اوپننگ کا لائسنس ملنے کے پر سب سے پہلے اوپن ڈور سیشن کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد مسجد کو پنچ وقتہ نماز اور دیگر سرگرمیوںکے لیے کھول دیا گیا۔
محل وقوع
منہاج القرآن بارسلونا کا یہ مرکز قدیم شہر (Ciutat Vella) کے محلہ El Raval میں واقع ہے۔ یہاں پہنچنے کے لیے عموماً میٹرو لائن نمبر 2 کا استعمال کیا جاتا ہے۔ میٹرو اسٹاپ کا نام Sant Antoni ہے۔
انتظامیہ
یہ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیر انتظام ہے۔ تنظیم کے وہ افراد جن کی رہائش اس مرکز کے قریب ہے وہ اس کی انتظامیہ میں شامل ہیں۔
- حافظ محمد عابد نقشبندی (امام مسجد)
- چوہدری پرویز اختر
- الحاج محمد نذیر اداسی
- نوید احمد اندلسی
سرگرمیاں
نماز پنجگانہ کے علاوہ اس مرکز پر مندرجہ ذیل سرگرمیاںمنعقد کی جاتی ہیں۔
- روزانہ محفل درس قرآن بعد نماز مغرب
- روزانہ محفل درس حدیث بعد نماز فجر
- روزانہ بچوںکے لیے قرآن کریم کی ناظرہ تعلیم کی کلاس
- روزانہ 2 گھنٹے خواتین کے لیے تجوید کی کلاس قبل از نماز ظہر
- روزانہ صبح 10 بجے 2 گھنٹے خواتین کے لیے ہسپانوی زبان کی کلاس
- روزانہ شام 9 بجے بجے 2 گھنٹے مردوںکے لیے ہسپانوی زبان کی کلاس
- اتوار کے دن 3 گھنٹے بچوںکے لیے اردو کلاس
- اتوار کے دن 2 گھنٹے ہسپانوی زبان میںبچوںکے لیے تعلیمات اسلامیہ کی کلاس
- اتوار کو ہفتہ وار تربیتی نشست برائے منہاج یوتھ لیگ
- اتوار کو پندرہ روزہ تربیتی نشست برائے منہاج ویمن لیگ
- ماہانہ محفل گیارہویں شریف
- سالانہ محفل شب معراج + شب بیداری
- سالانہ محفل شب برات + شب بیداری
- سالانہ محفل شب قدر + شب بیداری
مستقبل کے منصوبہ جات
پتہ و رابطہ نمبرز
C / Erasme de Janer, Nº 11-bajos
08001, Barcelona, Spain
ٹیلیفون نمبر 934433295