"نوید احمد اندلسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
== تحریکی وابستگی == | == تحریکی وابستگی == | ||
− | 1998ء - 11 سال کی عمر میںپہلی مرتبہ تحریک منہاج القرآن کھاریاں کا دفتر دیکھا ۔ | + | *[[1998ء]] - 11 سال کی عمر میںپہلی مرتبہ تحریک منہاج القرآن کھاریاں کا دفتر دیکھا ۔ |
− | 2004ء - میں علامہ صفدر مجید (منہاجین) کے ذریعے تحریک منہاج القرآن کے حوالے سے معلومات ملیں۔ | + | *[[2004ء]] - میں علامہ صفدر مجید (منہاجین) کے ذریعے تحریک منہاج القرآن کے حوالے سے معلومات ملیں۔ |
− | دسمبر 2005ء - میں تحریک منہاج القرآن کی لائف ممبر شپ حاصل کی اور بارسلونا تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل میں بطور نائب ناظم نشرو اشاعت کام کرنا شروع کیا ایک سال بعد ناظم نشرو اشاعت کی ذمہ داری | + | *دسمبر [[2005ء]] - میں تحریک منہاج القرآن کی لائف ممبر شپ حاصل کی اور بارسلونا تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل میں بطور نائب ناظم نشرو اشاعت کام کرنا شروع کیا ایک سال بعد ناظم نشرو اشاعت کی ذمہ داری ملی۔ |
+ | * [[2007ء]] میں بارسلونا، سپین کی تنظیم کی نمائندگی کے لیے منہاج یورپین کونسل کے اجلاس میں شرکت کی اور نائب ناظم نشرو اشاعت برائے یورپ کی ذمہ داری ملی جس کو بعد ازاں ناظم نشرواشاعت کی ذمہ داری میں تبدیل کر دیا گیا۔ | ||
+ | *جنوری [[2008ء]] میںمنہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا) کے جنرل سیکریٹری کی ذمہ داری سونپی گئی | ||
+ | *جولائی [[2009ء]] میںسیکریٹری جنرل [[میڈیا کوارڈینیشن بیورو]] یورپ کی ذمہ داری پر فائض ہوئے۔ | ||
+ | |||
+ | === ممبرشپ === | ||
+ | * [[تحریک]] ES-00192/78 (تاحیات رفاقت) | ||
== موجودہ خدمات == | == موجودہ خدمات == |
تجدید بمطابق 20:42، 10 جولائی 2010ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے روح رواں، منہاج انسائیکلوپیڈیا کے بانی نوید احمد اندلسی کا تعلق بارسلونا (اسپین) سے ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے لئے بےشمار آن لائن خدمات کی وجہ سے انہیں منہاج انٹرنیٹ بیورو کا فاصلاتی رکن قرار دیا گیا۔
فہرست
خاندانی پس منظر
پاکستان میں ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں سے تعلق رکھتے ہیں، (حاجی مہر دین )دادا جان اپنے خاندان کے ہمراہ 1947ء میں قیام پاکستان کے بعد مشرقی پنجاب کے علاقہ پٹیالہ سے ہجرت کر کے کھاریاں کے قریب واقعہ سنت پورہ (پھرہ)، نامی گاؤں میں آکر آباد ہو گئے اور مزدورہ کو اپنا پیشہ بنایا۔(محمد انور) والد صاحب نے میٹرک کے بعد موٹر مکینک کا کام سیکھ کر کھاریاں میں ورکشاپ کو ذریعہ روزگار بنایا۔
تعلیمی پس منظر
دنیوی تعلیم
- 1991ء میں 4 سال کی عمر میں مسجد مکتب سکول محلہ لطیف شاہ غازی، کھاریاں میں تعلیم کا آغاز کیا، جہاں پہلی، دوسری اور تیسری جماعت اول درجہ کے ساتھ مکمل کی۔
- 1995ء میں 8 سال کی عمر میں گورنمنٹ پرائمری سکول عید گاہ کھاریاں میں داخل ہوئے جہاں سے تیسری اور چوتھی کلاس اول پوزیشن کے ساتھ پاس کی۔
- 1997ء میں 10 سال کی عمر میں گورنمنٹ ہائی سکول کھاریاں سے چھٹی جماعت میں داخلہ لیا۔
- 1999ء میں گورنمنٹ ہائی سکول کھاریاں میں ساتویں جماعت کا امتحان تیسری پوزیشن کے ساتھ پاس کیا۔
- 2000ء - اگست 2000ء میں آٹھویں کلاس کے دوران سپین آمد ہوئی-
- 2000ء بارسلونا سپین میں کتالان زبان کا کورس شروع کیا اور ایک سال بعد اعلیٰ پوزیشن کے ساتھ پاس کیا۔
- 2001ء بارسلونا سپین میں ہسپانوی زبان پر عبور حاصل کیا۔
- 2001ء بارسلونا سپین میں نویں کلاس کا امتحان پاس کیا۔
- 2007ء بارسلونا سپین میں سکینڈری تعلیم مکمل کی۔
دینی تعلیم
- 4 سال کی عمر میں قرآن کریم کی تعلیم کے حصول کے لیے محلہ لطیف شاہ غازی کھاریاںمیں قاری عبد الغفور صاحب کے پاس یسرنا القرآن سے آغاز کیا۔
- 5 سال کی عمر میں پہلے پارے کی تکمیل کے بعد دربار لطیف شاہ غازی میں واقع درسگاہ میں خادم دربار شریف تجمل حسین (المعروف پا جی) سے قرآن پاک کی ناظرہ تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا۔
- 7 سال کی عمر میں دربار عالیہ لطیف شاہ غازی پر قرآن کریم کی ناظرہ تعلیم مکمل کی اور اسی جگہ بچوں کو پڑھانا شروع کر دیا۔
- 9 سال کی عمر میں دربار عالیہ سے چھوڑ کر محلہ کی مسجد میں قرآن کریم کو از سر نو تجوید و قرات کے ضابطوں کے مطابق پڑھا اور ساتھ وہاں موجود طلبہ کو بھی قرآن کریم کی ناظرہ تعلیم میں اساتذہ کرام کی معاونت شروع کر دی، یہ سلسلہ 13 سال کی عمر (سپین آنے تک) تک جاری رہا۔
تحریکی وابستگی
- 1998ء - 11 سال کی عمر میںپہلی مرتبہ تحریک منہاج القرآن کھاریاں کا دفتر دیکھا ۔
- 2004ء - میں علامہ صفدر مجید (منہاجین) کے ذریعے تحریک منہاج القرآن کے حوالے سے معلومات ملیں۔
- دسمبر 2005ء - میں تحریک منہاج القرآن کی لائف ممبر شپ حاصل کی اور بارسلونا تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل میں بطور نائب ناظم نشرو اشاعت کام کرنا شروع کیا ایک سال بعد ناظم نشرو اشاعت کی ذمہ داری ملی۔
- 2007ء میں بارسلونا، سپین کی تنظیم کی نمائندگی کے لیے منہاج یورپین کونسل کے اجلاس میں شرکت کی اور نائب ناظم نشرو اشاعت برائے یورپ کی ذمہ داری ملی جس کو بعد ازاں ناظم نشرواشاعت کی ذمہ داری میں تبدیل کر دیا گیا۔
- جنوری 2008ء میںمنہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا) کے جنرل سیکریٹری کی ذمہ داری سونپی گئی
- جولائی 2009ء میںسیکریٹری جنرل میڈیا کوارڈینیشن بیورو یورپ کی ذمہ داری پر فائض ہوئے۔
ممبرشپ
- تحریک ES-00192/78 (تاحیات رفاقت)
موجودہ خدمات
- 2009ء تا حال - سیکریٹری میڈیا کوآرڈینیشن بیورو، منہاج یورپین کونسل
- 2008ء تا حال - فاصلاتی رکن منہاج انٹرنیٹ بیورو
- 2008ء تا حال - سیکرٹری جنرل منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین
- 2005ء تا حال - کوآرڈینیٹر منہاج یوتھ لیگ سپین
- 2005ء تا حال - اردو ٹیچر ۔ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا
سابقہ خدمات
- 2007ء تا 2009ء- نائب ناظم نشرو ا شاعت منہاج یورپین کونسل
- 2005ء تا 2006ء - نائب ناظم نشر و اشاعت منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا
- 2006ء تا 2008ء - ناظم نشر و اشاعت منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا
اعزازات
- 19 جون 2009ء - اٹلی میںتربیتی کیمپ کے دوران انٹرنیٹ اور میڈیا میںتحریک کا پیغام عام کرنے پر شیخ الاسلام سے سند حسن کارکردگی وصول کی۔
- منہاج القرآن سپین کی تاریخ میں پہلی دفعہ ویب سائٹ بنانے کا اعزاز۔
- منہاج القرآن سپین کی تاریخ میں پہلا ممبر جو منہاج یورپین کونسل میں شامل ہوا۔
- منہاج القرآن سپین کی تاریخ میں سب سے کم عمر عہدیدار۔
- منہاج یوتھ لیگ سپین کے بانی ہونے کا اعزاز۔