"سپین : منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
سطر 1: سطر 1:
 +
{{تصویرمطلوب}}
 +
 
[[منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین]] بارسلونا کے زیر انتظام مسجد اور اسلامک سنٹر، بارسلونا شہر کے مرکز میں واقع اس مسجد کی بنیاد [[2004ء]] میں رکھی گئی، باقاعدہ افتتاح [[2006ء]] میں ہوا۔ اسے منہاج القرآن بارسلونا کی نئی مسجد  اور بڑی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
 
سطر 21: سطر 23:
 
[[زمرہ:اسلامک سنٹرز]]
 
[[زمرہ:اسلامک سنٹرز]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]
 +
[[زمرہ:نامکمل]]

تجدید بمطابق 13:24، 6 جولائی 2010ء

تصویرمطلوب

اس صفحہ پر مضمون کی مناسبت سے کم از کم ایک تصویر مطلوب ہے۔ آپ اس میں ترمیم کر کے اس میں‌تصویر شامل کر سکتے ہیں۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیر انتظام مسجد اور اسلامک سنٹر، بارسلونا شہر کے مرکز میں واقع اس مسجد کی بنیاد 2004ء میں رکھی گئی، باقاعدہ افتتاح 2006ء میں ہوا۔ اسے منہاج القرآن بارسلونا کی نئی مسجد اور بڑی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

محل وقوع

منہاج القرآن بارسلونا کا یہ مرکز قدیم شہر (Ciutat Vella) کے محلہ El Raval میں واقع ہے۔ یہاں پہنچنے کے لیے عموماً میٹرو لائن نمبر 2 کا استعمال کیا جاتا ہے۔ میٹرو اسٹاپ کا نام Sant Antoni ہے۔

انتظامیہ

یہ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیر انتظام ہے۔ تنظیم کے وہ افراد جن کی رہائش اس مرکز کے قریب ہے وہ اس کی انتظامیہ میں شامل ہیں۔

پتا و رابطہ نمبر

C / Erasme de Janer, nº 11-bajos
08001, Barcelona, Spain

اسلامک سنٹر کا ٹیلیفون نمبر 934433295