"واحد نعیم مغل" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
سطر 2: سطر 2:
  
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==
1994ء میں اپنے تعلیمی کیریٹر کا آغاز ہاورون آباد سے کیا۔ 2004ء میں میٹر ک کا امتحان بھاولپور بورڈ سے پاس کیا۔ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے چلا گیا۔ وہاں کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں فرسٹ ایٹر میں داخلہ لیا۔ 2006ء میں ایف کا امتحان پاس کرنے کے بعد گریجویشن میں‌داخلہ حاصل کیا اور 2008ء میں گریجویشن کا امتحان اعلیٰ نمبروں میں پاس کیا۔ اس وقت میں ایم اے پارٹ ٹو کا طالبعلم ہوں۔
+
[[1994ء]] میں اپنے تعلیمی کیریئر کا آغاز ہارون آباد سے کیا۔ [[2004ء]] میں میٹر ک کا امتحان بہاولپور بورڈ سے پاس کیا۔ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے لاہور میں [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] میں فرسٹ ایٹر میں داخلہ لیا۔ [[2006ء]] میں ایف کا امتحان پاس کرنے کے بعد گریجویشن میں‌داخلہ حاصل کیا اور [[2008ء]] میں گریجویشن کا امتحان اعلیٰ نمبروں میں پاس کیا۔ اس وقت ایم اے پارٹ ٹو کے طالبعلم ہیں۔
  
 
== تحریکی وابستگی ==
 
== تحریکی وابستگی ==
2004ء سے [[تحریک منہاج القرآن]] سے وابستہ ہوں۔ تحریک منہاج القرآن سے وابستگی کا ذریعہ کالج آف شریعہ کے ہونہار فاضل محمد اقبال فانی بنے۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ امین
+
[[2004ء]] سے [[تحریک منہاج القرآن]] سے وابستہ ہیں۔ تحریک منہاج القرآن سے وابستگی کا ذریعہ کالج آف شریعہ کے ہونہار فاضل [[محمد اقبال فانی]] ([[منہاجین (اصطلاح)|منہاجین]]) بنے۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
  
 
===ممبر شپ===
 
===ممبر شپ===
2008ء میں منہاج القرآن کی ممبر شپ حاصل کی۔ ممبر شپ نمبر 221850
+
2008ء میں [[تحریک منہاج القرآن]] کی باقاعدہ [[رفاقت]] اختیار کی۔ ممبر شپ نمبر 221850
  
 
===  موجودہ خدمات ===
 
===  موجودہ خدمات ===
* اسسٹنٹ کنٹنٹ منیجر[[منہاج انٹرنیٹ بیورو]]
+
* اسسٹنٹ کنٹنٹ منیجر [[منہاج انٹرنیٹ بیورو]]
  
 
=== سابقہ خدمات ===
 
=== سابقہ خدمات ===
سطر 17: سطر 17:
  
 
=== اعزازات ===
 
=== اعزازات ===
* 2006-2007 میں بزم منہاج کے پریس سیکرٹری ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
+
* 2006-2007 میں [[بزم منہاج]] کے پریس سیکرٹری ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
  
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
  
 
{{نامکمل}}
 
{{نامکمل}}

تجدید بمطابق 13:27، 6 اکتوبر 2009ء

خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

1994ء میں اپنے تعلیمی کیریئر کا آغاز ہارون آباد سے کیا۔ 2004ء میں میٹر ک کا امتحان بہاولپور بورڈ سے پاس کیا۔ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے لاہور میں کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں فرسٹ ایٹر میں داخلہ لیا۔ 2006ء میں ایف کا امتحان پاس کرنے کے بعد گریجویشن میں‌داخلہ حاصل کیا اور 2008ء میں گریجویشن کا امتحان اعلیٰ نمبروں میں پاس کیا۔ اس وقت ایم اے پارٹ ٹو کے طالبعلم ہیں۔

تحریکی وابستگی

2004ء سے تحریک منہاج القرآن سے وابستہ ہیں۔ تحریک منہاج القرآن سے وابستگی کا ذریعہ کالج آف شریعہ کے ہونہار فاضل محمد اقبال فانی (منہاجین) بنے۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین

ممبر شپ

2008ء میں تحریک منہاج القرآن کی باقاعدہ رفاقت اختیار کی۔ ممبر شپ نمبر 221850

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

اعزازات

  • 2006-2007 میں بزم منہاج کے پریس سیکرٹری ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔