"سپین : منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا 2" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
سطر 11: | سطر 11: | ||
'''امام مسجد''' | '''امام مسجد''' | ||
− | [[حافظ محمد عابد]] | + | |
+ | [[حافظ محمد عابد نقشبندی]] | ||
== رابطہ نمبرز == | == رابطہ نمبرز == |
تجدید بمطابق 11:52، 10 مئی 2009ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیر انتظام مسجد اور اسلامک سنٹر، بارسلونا شہر کے مرکز میں واقع اس مسجد کی بنیاد 2004ء میں رکھی گئی، باقاعدہ افتتاح 2006ء میں ہوا۔ اسے منہاج القرآن بارسلونا کی نئی مسجد اور بڑی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
محل وقوع
منہاج القرآن بارسلونا کا یہ مرکز قدیم شہر (Ciutat Vella) کے محلہ El Raval میں واقع ہے۔ یہاں پہنچنے کے لیے عموماً میٹرو لائن نمبر 2 کا استعمال کیا جاتا ہے۔ میٹرو اسٹاپ کا نام Sant Antoni ہے۔
انتظامیہ
یہ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیر انتظام ہے۔ تنظیم کے وہ افراد جن کی رہائش اس مرکز کے قریب ہے وہ اس کی انتظامیہ میں شامل ہیں۔
امام مسجد
رابطہ نمبرز
اسلامک سنٹر کا ٹیلیفون نمبر 934433295
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |