"منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
سطر 1: سطر 1:
 
[[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات اور تصانیف کو عام کرنے کے لئے فیصل آباد کے مصروف بازار سلیمی چوک ستیانہ روڈ پر ریکس سٹی سے چند قدم کے فاصلے پر واقع 'مدینہ سنٹر' میں منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم  پر [[منہاج القرآن پبلی کیشنز]] لاہور کی جانب سے ریلیز کردہ خطابات کی تمام سی ڈیز فروخت کے لئے موجود ہیں۔
 
[[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات اور تصانیف کو عام کرنے کے لئے فیصل آباد کے مصروف بازار سلیمی چوک ستیانہ روڈ پر ریکس سٹی سے چند قدم کے فاصلے پر واقع 'مدینہ سنٹر' میں منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم  پر [[منہاج القرآن پبلی کیشنز]] لاہور کی جانب سے ریلیز کردہ خطابات کی تمام سی ڈیز فروخت کے لئے موجود ہیں۔
 +
 +
== قیام ==
 +
منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم کا قیام دسمبر [[2005ء]] کو [[عبدالستار منہاجین]] کی کوششوں سے عمل میں آیا، جہاں تب سے ان کے والد محترم اور بڑے بھائی کل وقتی خدمات دے رہے ہیں۔
  
 
== خصوصیات ==
 
== خصوصیات ==

تجدید بمطابق 11:01، 3 مئی 2009ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات اور تصانیف کو عام کرنے کے لئے فیصل آباد کے مصروف بازار سلیمی چوک ستیانہ روڈ پر ریکس سٹی سے چند قدم کے فاصلے پر واقع 'مدینہ سنٹر' میں منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم پر منہاج القرآن پبلی کیشنز لاہور کی جانب سے ریلیز کردہ خطابات کی تمام سی ڈیز فروخت کے لئے موجود ہیں۔

قیام

منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم کا قیام دسمبر 2005ء کو عبدالستار منہاجین کی کوششوں سے عمل میں آیا، جہاں تب سے ان کے والد محترم اور بڑے بھائی کل وقتی خدمات دے رہے ہیں۔

خصوصیات

منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم کو ملک بھر میں قائم کسی بھی دوسرے سیل پوائنٹ سے ممتاز کرنے والی خصوصیات یوں ہیں:

المنہاج انسائیکلوپیڈیا سیریز

  • المنہاج انسائیکلوپیڈیا سیریز بچت کا ایک منفرد انداز، جس کے تحت ایک سی ڈی میں بہت سے خطابات (نسبتاً ہلکی کوالٹی میں) مہیا کئے جاتے ہیں، جنہیں رئیل پلیئر نامی سافٹ ویئر کی مدد سے چلایا جا سکتا ہے۔

فری ہوم ڈلیوری

  • کم از کم ایک ہزار روپے کی خریداری پر ایڈوانس منی آرڈر اور وی پی پارسل کی سہولت کے ساتھ پاکستان کے تمام شہروں کے لئے فری ہوم ڈيليوری کی سہولت دستياب ہے۔

مکمل ذخیرہ

مرکز کے نرخ اور رعایتی قیمتیں

نئے خطابات کی فوری فراہمی

  • مرکز کی طرف سے نئے ریلیز ہونے والے خطابات کی فوری فراہمی کو یقینی بنایا جاتا ہے۔

نایاب خطابات کی فراہمی

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے بیشتر ایسے خطابات بھی سی ڈیز پر دستیاب ہیں، جو مرکز کی طرف سے ابھی سی ڈیز پر ریلیز نہیں ہوئے۔

دیگر اسلامی ملٹی میڈیا

  • نیز تلاوت، نعت، قوالی و دیگر اسلامی ملٹی میڈیا اور اسلامک سافٹ ویئر کی وسیع رینج بھی دستیاب ہے۔

رابطہ

منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم

مدینہ سنٹر سلیمی چوک ستیانہ روڈ فیصل آباد

فون: 041.8531823 ، 0333.6535402

ای میل: sales@minhajcds.com

ویب سائٹ: http://www.MinhajCDs.com

مزید دیکھئے