"مرکزی سیکرٹریٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
[[تحریک منہاج القرآن]] کا مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان کے اہم تاریخی شہر لاہور میں واقع ہے۔ مرکزی سیکرٹریٹ 10 عمارتوں کے مجموعہ پر قائم ہے، جن میں 200 سے زائد کمرے اور 5 ہال موجود ہیں۔ تحریکی تحاریر میں‌عموما [[مرکز]] اور [[منہاج القرآن مرکز]] کے لفظ میں اسی کے لیے استعمال کیے جاتےہیں۔
+
[[تحریک منہاج القرآن]] کا مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان کے اہم تاریخی شہر لاہور میں واقع ہے۔ مرکزی سیکرٹریٹ 10 عمارتوں کے مجموعہ پر قائم ہے، جن میں 200 سے زائد کمرے اور 5 ہال موجود ہیں۔ تحریکی تحاریر میں‌عموما [[مرکز]] اور [[منہاج القرآن مرکز]] کے لفظ بھی اسی کے لیے استعمال کیے جاتےہیں۔
  
 
== عمارات ==
 
== عمارات ==

تجدید بمطابق 01:26، 14 فروری 2011ء

تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان کے اہم تاریخی شہر لاہور میں واقع ہے۔ مرکزی سیکرٹریٹ 10 عمارتوں کے مجموعہ پر قائم ہے، جن میں 200 سے زائد کمرے اور 5 ہال موجود ہیں۔ تحریکی تحاریر میں‌عموما مرکز اور منہاج القرآن مرکز کے لفظ بھی اسی کے لیے استعمال کیے جاتےہیں۔

عمارات

MQI, Front View.jpg
  1. مرکزی عمارت
  2. رازی ہال
  3. غزالی ہال
  4. رومی ہال
  5. غوثیہ بلاک
  6. گوشۂ درود
  7. صفہ ہال
  8. اقامتی بلاک (گوشۂ درود)
  9. جامع مسجد منہاج القرآن
  10. سٹاف فلیٹس

رابطہ

مرکزی سیکرٹریٹ، تحریکِ منہاج القرآن

365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور 54700

فون : 0092.42.111.140.140

ای میل: tehreek@minhaj.org

ویب سائٹ: http://www.minhaj.org

نقشہ

<googlemap version="0.9" lat="31.483137" lon="74.309000" zoom="17" width="500" height="300" scale="yes"> </googlemap>