"محمد اقبال اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
نعیم (تبادلۂ خیال | شراکت) |
نعیم (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
حافظ محمد اقبال اعظم [[منہاجین (اصطلاح)|منہاجین]]، [[جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن]] کے فارغ التحصیل فاضل ہیں۔ | حافظ محمد اقبال اعظم [[منہاجین (اصطلاح)|منہاجین]]، [[جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن]] کے فارغ التحصیل فاضل ہیں۔ | ||
− | اس وقت [[منہاج | + | اس وقت [[منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن]] یورپ کے ڈائریکٹر اور [[آغوش]] پراجیکٹ کے خصوصی نگران |
تجدید بمطابق 09:21، 15 دسمبر 2009ء
حافظ محمد اقبال اعظم منہاجین، جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے فارغ التحصیل فاضل ہیں۔
اس وقت منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر اور آغوش پراجیکٹ کے خصوصی نگران
فہرست
خاندانی پس منظر
حافظ اقبال اعظم کا بنیادی تعلق سرگودھا سے ہے ۔ ازاں بعد اعلی تعلیم کی غرض سے لاہور منتقل ہوگئے۔
تعلیمی پس منظر
- حافظ قرآن
- ایم اے عربی و اسلامیات جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن
تحریکی وابستگی
موجودہ خدمات
- منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر ۔
- خصوصی نگران برائے آغوش
سابقہ خدمات
اس سے قبل منہاج یورپین کونسل کے سیکرٹری جنرل ، منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے مرکز پر ڈائریکٹر، خطیب، امام و معلم کی ذمہ داری پر فائز رہ چکے ہیں ۔
اعزازات
- نیلام گھر سے کئی مرتبہ اعلی انعامات اور عمرے کا ٹکٹ جیتا
- گولڈ میڈل
کارکنوں کے لئے پیغام
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |