"ڈاکٹر رحیق احمد عباسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
[[تحریک منہاج القرآن]] کے موجودہ [[ناظم اعلیٰ]] ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، مارچ [[2003ء]] میں آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ سے PhD کرنے کے بعد [[شیخ الاسلام]] کے حکم پر پاکستان آئے اور بطور ناظم اعلیٰ تحریک کی ذمہ داری پر فائز ہوئے۔
+
[[تحریک منہاج القرآن]] کے موجودہ [[ناظم اعلیٰ]] ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، مارچ [[2003ء]] میں آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ سے [[PhD]] کرنے کے بعد [[شیخ الاسلام]] کے حکم پر پاکستان آئے اور بطور ناظم اعلیٰ تحریک کی ذمہ داری پر فائز ہوئے۔
  
 
== خاندانی پس منظر ==
 
== خاندانی پس منظر ==
سطر 8: سطر 8:
 
* قائداعظم یونیوسٹی اسلام آباد سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائنسز .
 
* قائداعظم یونیوسٹی اسلام آباد سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائنسز .
 
* آکسفورڈ (برطانیہ) سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائنسز  
 
* آکسفورڈ (برطانیہ) سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائنسز  
* آکسفورڈ (برطانیہ) سے فل سکالر شپ پر پی ایچ ڈی ۔
+
* آکسفورڈ (برطانیہ) سے فل سکالر شپ پر [[PhD]]  ۔
  
 
== تحریکی وابستگی ==
 
== تحریکی وابستگی ==
باقاعدہ تنظیمی و تحریکی زندگی کا آغاز 89ء میں یوتھ لیگ کے پلیٹ فارم سے شمولیت حاصل کرکے کیا.
+
باقاعدہ تنظیمی و تحریکی زندگی کا آغاز 89ء میں [[یوتھ لیگ]] کے پلیٹ فارم سے شمولیت حاصل کرکے کیا.
  
 
==  موجودہ خدمات ==
 
==  موجودہ خدمات ==
سطر 22: سطر 22:
 
== اعزازات ==
 
== اعزازات ==
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
موجودہ ظالمانہ انتخابی عمل سے ناطہ توڑنے کے بعد تحریکی دعوت کے عمل میں تیزی پیدا ہوئی ہے ۔ مگر لوگوں کو تحریک سے متعارف کروانا اور انہیں کارکن بنانا یہ ہمارے کارکنوں اور تنظیمات کا کام ہے۔ یہ تب ہی ممکن ہے اگر ہم طے شدہ منصوبہ جات پر عمل کریں۔ دعوت کو پھیلائیں اور مشن کا پیغام Door to Door پہنچائیں پھر ان لوگوں کو Trace Out کریں جو تحریک اور مشن کے ساتھ مکمل وابستگی قائم رکھ سکتے ہیں اور ان کے ذہنوں کو مصطفوی انقلاب کے لئے تیار کریں۔
+
موجودہ ظالمانہ انتخابی عمل سے ناطہ توڑنے کے بعد تحریکی دعوت کے عمل میں تیزی پیدا ہوئی ہے ۔ مگر لوگوں کو تحریک سے متعارف کروانا اور انہیں کارکن بنانا یہ ہمارے کارکنوں اور تنظیمات کا کام ہے۔ یہ تب ہی ممکن ہے اگر ہم طے شدہ منصوبہ جات پر عمل کریں۔ دعوت کو پھیلائیں اور [[مشن]] کا پیغام Door to Door پہنچائیں پھر ان لوگوں کو Trace Out کریں جو [[تحریک]] اور [[مشن]] کے ساتھ مکمل وابستگی قائم رکھ سکتے ہیں اور ان کے ذہنوں کو [[مصطفوی انقلاب]] کے لئے تیار کریں۔
 
   
 
   
  

تجدید بمطابق 19:03، 8 دسمبر 2009ء

تحریک منہاج القرآن کے موجودہ ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، مارچ 2003ء میں آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ سے PhD کرنے کے بعد شیخ الاسلام کے حکم پر پاکستان آئے اور بطور ناظم اعلیٰ تحریک کی ذمہ داری پر فائز ہوئے۔

خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

  • فیڈرل بوائز سکینڈری سکول نمبر 6 اسلام آباد سے میٹرک کیا
  • اسلام آباد کالج فاربوائز سے ایف ایس سی ( پری انجینئرنگ)
  • قائداعظم یونیوسٹی اسلام آباد سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائنسز .
  • آکسفورڈ (برطانیہ) سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائنسز
  • آکسفورڈ (برطانیہ) سے فل سکالر شپ پر PhD ۔

تحریکی وابستگی

باقاعدہ تنظیمی و تحریکی زندگی کا آغاز 89ء میں یوتھ لیگ کے پلیٹ فارم سے شمولیت حاصل کرکے کیا.

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

1990 میں یوتھ لیگ اسلام آباد کے صدر کی ذمہ داری سرانجام دی۔ 90ء کی الیکشن مہم میں بھرپور حصہ لیا . 93ء کے شروع میں پی اے ٹو قائد محترم ۔ بعد ازاں ناظم تحریک اسلام آباد کی ذمہ داری تفویض ہوئی۔ پھر بطور ناظم تحریک کشمیر، ہزارہ اور پنڈی ڈویژن ۔ سپریم کونسل برطانیہ میں ممبر کی حیثیت سے اور بعد میں نیشنل ایگزیکٹو کونسل برطانیہ کا سیکرٹری جنرل کی ذمہ داریاں ادا کرتے رہے۔

اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

موجودہ ظالمانہ انتخابی عمل سے ناطہ توڑنے کے بعد تحریکی دعوت کے عمل میں تیزی پیدا ہوئی ہے ۔ مگر لوگوں کو تحریک سے متعارف کروانا اور انہیں کارکن بنانا یہ ہمارے کارکنوں اور تنظیمات کا کام ہے۔ یہ تب ہی ممکن ہے اگر ہم طے شدہ منصوبہ جات پر عمل کریں۔ دعوت کو پھیلائیں اور مشن کا پیغام Door to Door پہنچائیں پھر ان لوگوں کو Trace Out کریں جو تحریک اور مشن کے ساتھ مکمل وابستگی قائم رکھ سکتے ہیں اور ان کے ذہنوں کو مصطفوی انقلاب کے لئے تیار کریں۔


یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔