"محمد عثمان قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 8: سطر 8:
 
[[2005]] میں ‌علامہ [[صفدر مجید قادری]] ([[منہاجین]]) کے پاس [[جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا]] اور بعد میں ‌علامہ [[عبدالرشید شریفی]] کے پاس [[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]] میں ‌ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم اور اس وقت [[ نوید احمد اندلسی]] کے پاس اردو کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران ہی [[تحریک منہاج القرآن]] سے متعارف ہوئے۔ بارسلونا سپین میں [[تحریک]] کے زیر اہتمام منعقدہ محافل و پروگرامز کو کامیاب بنانے کے لیے بڑوں کی بھرپور معاونت کرتے ہیں۔ میلاد النبی ﷺ جیسی اہم مہمات کو کامیاب کرنے کے لیے ان کا کردار مثالی ہوتا ہے۔
 
==  موجودہ خدمات ==
+
===  موجودہ خدمات ===
 
*معاون، [[منہاج لائبریری بارسلونا]]
 
*معاون، [[منہاج لائبریری بارسلونا]]
 
*معاون، نظامت نشرو اشاعت [[منہاج یوتھ لیگ سپین]]
 
*معاون، نظامت نشرو اشاعت [[منہاج یوتھ لیگ سپین]]
 
*ممبر،  [[منہاج نعت کونسل بارسلونا]]، سپین
 
*ممبر،  [[منہاج نعت کونسل بارسلونا]]، سپین
  
== سابقہ خدمات ==
+
=== سابقہ خدمات ===
 
*نائب ناظم منہاج چلڈرن لیگ بارسلونا، سپین
 
*نائب ناظم منہاج چلڈرن لیگ بارسلونا، سپین
  
== اعزازات ==
+
=== اعزازات ===
 
*31 دسمبر [[2008ء]] - کی رات [[منہاج یوتھ لیگ سپین]] کے زیر اہتمام منعقدہ محفل حسن نعت میں محمد عثمان نے دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے MP3 Player کا انعام حاصل کیا۔
 
*31 دسمبر [[2008ء]] - کی رات [[منہاج یوتھ لیگ سپین]] کے زیر اہتمام منعقدہ محفل حسن نعت میں محمد عثمان نے دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے MP3 Player کا انعام حاصل کیا۔
  
تجدید بمطابق 11:44، 10 مئی 2009ء

منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کے طالب علم، منہاج چلڈرن لیگ بارسلونا، سپین کے سابقہ نائب ناظم اور منہاج یوتھ لیگ سپین کے ممبر ہیں۔ چھوٹی سی عمر میں ہی منہاج القرآن سے منسلک ہوئے۔

خاندانی پس منظر

تحصیل کھاریاں کے قریبی شہر کوٹلہ ککرالی کی اعوان برادری سے تعلق رکھتے ہیں‌ والد روزگار کی تلاش میں سپین آئے اور ازاں بعد ان کو بھی سپین لے آئے۔

تعلیمی پس منظر

پرائمری تعلیم کا کچھ حصہ پاکستان مکمل کیا اور پھر بارسلونا، سپین آنے کے بعد اپنی تعلیم جاری رکھی اس وقت سکینڈری تعلیم کی آخری کلاس میں ‌ہیں، اس کے علاوہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ناظرہ قرآن کریم مکمل کر چکے ہیں اس وقت منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ‌ہی اردو کی جماعت 3 میں زیر تعلیم ہیں۔

تحریکی وابستگی

2005 میں ‌علامہ صفدر مجید قادری (منہاجین) کے پاس جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا اور بعد میں ‌علامہ عبدالرشید شریفی کے پاس منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ‌ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم اور اس وقت نوید احمد اندلسی کے پاس اردو کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران ہی تحریک منہاج القرآن سے متعارف ہوئے۔ بارسلونا سپین میں تحریک کے زیر اہتمام منعقدہ محافل و پروگرامز کو کامیاب بنانے کے لیے بڑوں کی بھرپور معاونت کرتے ہیں۔ میلاد النبی ﷺ جیسی اہم مہمات کو کامیاب کرنے کے لیے ان کا کردار مثالی ہوتا ہے۔

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

  • نائب ناظم منہاج چلڈرن لیگ بارسلونا، سپین

اعزازات

  • 31 دسمبر 2008ء - کی رات منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیر اہتمام منعقدہ محفل حسن نعت میں محمد عثمان نے دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے MP3 Player کا انعام حاصل کیا۔

کارکنوں کے لئے پیغام

  • تمام کارکنان کو چاہیے کہ وہ اپنی روز مرہ کی مصروفیات کی فہرست میں میں تحریکی کاموں کو سب سے پہلے نمبر پر رکھیں!۔
  • تحریک منہاج القرآن اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کا مشن ہے اور اس نے قیامت تک چلنا ہے !۔

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔