"نظامت مالیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
 
سطر 1: سطر 1:
 +
{{نظامتیں}}
 
تحریک منہاج القرآن کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں موجودہ ایک شعبہ کا نام جس کا کام مالی معاملات سر انجام دینا ہے۔
 
تحریک منہاج القرآن کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں موجودہ ایک شعبہ کا نام جس کا کام مالی معاملات سر انجام دینا ہے۔
 
یہ شعبہ تحریک منہاج القرآن کی صوبائی، ضلعی، تحصیلی، بیرون پاکستان اور علاقائی تنظیمات میں بھی موجود ہوتا ہے۔
 
یہ شعبہ تحریک منہاج القرآن کی صوبائی، ضلعی، تحصیلی، بیرون پاکستان اور علاقائی تنظیمات میں بھی موجود ہوتا ہے۔
سطر 16: سطر 17:
  
  
 
 
 
{{سانچہ:نظامتیں}}
 
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 
[[زمرہ:نظامتیں]]
 
[[زمرہ:نظامتیں]]

حالیہ نسخہ بمطابق 12:27، 28 اپريل 2012ء

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں

نظامت ابلاغیات

نظامت اجتماعات

نظامت امور خارجہ

نظامت بین المذاہب تعلقات

نظامت پرنٹنگ

نظامت پروڈکشنز

نظامت تحقیقات

نظامت تربیت

نظامت تعلیمات

نظامت تعمیرات

نظامت تمویلات

نظامت تنظیمات

نظامت دعوت

نظامت سیکرٹریٹ

نظامت مالیات

نظامت ممبرشپ

نظامت میڈیا

نظامت ویلفیئر

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں موجودہ ایک شعبہ کا نام جس کا کام مالی معاملات سر انجام دینا ہے۔ یہ شعبہ تحریک منہاج القرآن کی صوبائی، ضلعی، تحصیلی، بیرون پاکستان اور علاقائی تنظیمات میں بھی موجود ہوتا ہے۔

تحریک کے تنظیمی ڈھانچے میں اس نظامت مالیات کا سربراہ ناظم مالیات کہلاتا ہے۔موجودہ ناظم جاوید اقبال قادری ہیں۔

نظامت مالیات

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی اداروں کی آمدن و اخراجات کو منظم کرنے کےلئے نظامت مالیات کا قیام تحریک منہاج القرآن کے قیام کے فوراً بعد عمل میں آیا۔ نظامت مالیات کے قیام کے وقت اس کے اثاثہ جات 10 لاکھ روپے تک تھے جو صاحب ثروت لوگوں سے عطیات کی شکل میں وصول کئے گئے اور اسی رقم سے شادمان میں ایک پلاٹ خریدا گیا جسے بعد ازاں فروخت کر کے ماڈل ٹاؤن (موجودہ مرکزی سیکرٹریٹ) میں پلاٹ خریدا گیا۔

نظامت مالیات کی ذمہ داریاں

  • ادارے کے فنڈز کو مرکزی عاملہ کے نامزد کردہ بنک میں جمع کرانا اور حسب ضرورت رقم نکلوانا۔
  • ادارے کی جملہ رقوم کا حساب و کتاب رکھنا۔
  • تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے سالانہ اجلاس میں سابقہ آمد و خرچ کی آڈٹ رپورٹ اور نئے سال کا مالی بجٹ پیش کرنا۔
  • ادارے کے تمام رفقاء و اراکین سے ماہانہ زرتعاون یا دیگر عطیات وصول کرنے کا اہتمام کرنا۔
  • صوبائی و ذیلی تنظیمات سے آمدن و خرچ کی رپورٹ حاصل کرنا۔
  • مشن کو بہتر وسائل کی فراہمی کےلئے مؤثر اور جاندار منصوبہ بندی کرنا۔