"نظامت مالیات" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
||
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
+ | {{نظامتیں}} | ||
تحریک منہاج القرآن کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں موجودہ ایک شعبہ کا نام جس کا کام مالی معاملات سر انجام دینا ہے۔ | تحریک منہاج القرآن کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] میں موجودہ ایک شعبہ کا نام جس کا کام مالی معاملات سر انجام دینا ہے۔ | ||
یہ شعبہ تحریک منہاج القرآن کی صوبائی، ضلعی، تحصیلی، بیرون پاکستان اور علاقائی تنظیمات میں بھی موجود ہوتا ہے۔ | یہ شعبہ تحریک منہاج القرآن کی صوبائی، ضلعی، تحصیلی، بیرون پاکستان اور علاقائی تنظیمات میں بھی موجود ہوتا ہے۔ | ||
− | تحریک کے تنظیمی ڈھانچے میں اس [[نظامت مالیات]] کا سربراہ [[ناظم مالیات]] کہلاتا | + | تحریک کے تنظیمی ڈھانچے میں اس [[نظامت مالیات]] کا سربراہ [[ناظم مالیات]] کہلاتا ہے۔موجودہ ناظم جاوید اقبال قادری ہیں۔ |
== نظامت مالیات == | == نظامت مالیات == | ||
سطر 16: | سطر 17: | ||
− | |||
− | |||
− | |||
− | |||
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] | [[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] | ||
[[زمرہ:نظامتیں]] | [[زمرہ:نظامتیں]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 12:27، 28 اپريل 2012ء
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں |
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں موجودہ ایک شعبہ کا نام جس کا کام مالی معاملات سر انجام دینا ہے۔ یہ شعبہ تحریک منہاج القرآن کی صوبائی، ضلعی، تحصیلی، بیرون پاکستان اور علاقائی تنظیمات میں بھی موجود ہوتا ہے۔
تحریک کے تنظیمی ڈھانچے میں اس نظامت مالیات کا سربراہ ناظم مالیات کہلاتا ہے۔موجودہ ناظم جاوید اقبال قادری ہیں۔
نظامت مالیات
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی اداروں کی آمدن و اخراجات کو منظم کرنے کےلئے نظامت مالیات کا قیام تحریک منہاج القرآن کے قیام کے فوراً بعد عمل میں آیا۔ نظامت مالیات کے قیام کے وقت اس کے اثاثہ جات 10 لاکھ روپے تک تھے جو صاحب ثروت لوگوں سے عطیات کی شکل میں وصول کئے گئے اور اسی رقم سے شادمان میں ایک پلاٹ خریدا گیا جسے بعد ازاں فروخت کر کے ماڈل ٹاؤن (موجودہ مرکزی سیکرٹریٹ) میں پلاٹ خریدا گیا۔
نظامت مالیات کی ذمہ داریاں
- ادارے کے فنڈز کو مرکزی عاملہ کے نامزد کردہ بنک میں جمع کرانا اور حسب ضرورت رقم نکلوانا۔
- ادارے کی جملہ رقوم کا حساب و کتاب رکھنا۔
- تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے سالانہ اجلاس میں سابقہ آمد و خرچ کی آڈٹ رپورٹ اور نئے سال کا مالی بجٹ پیش کرنا۔
- ادارے کے تمام رفقاء و اراکین سے ماہانہ زرتعاون یا دیگر عطیات وصول کرنے کا اہتمام کرنا۔
- صوبائی و ذیلی تنظیمات سے آمدن و خرچ کی رپورٹ حاصل کرنا۔
- مشن کو بہتر وسائل کی فراہمی کےلئے مؤثر اور جاندار منصوبہ بندی کرنا۔