"ڈاکٹر رحیق احمد عباسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(3 صارفین 14 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[تحریک منہاج القرآن]] کے موجودہ [[ناظم اعلیٰ]] ڈاکٹر رحیق احمد عباسی  کا تعلق مری کے ایک گاؤں سے ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم مری ہی میں حاصل کی جبکہ فیڈرل بوائز سکینڈری سکول نمبر 6 اسلام آباد سے میٹرک کیا اور ہمیشہ اپنی کلاس میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی۔ اس کے بعد اسلام آباد کالج فاربوائز سے ایف ایس سی ( پری انجینئرنگ) میں کی۔ قائداعظم یونیوسٹی اسلام آباد سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائنسز کیا اور گولڈ میڈل حاصل کیا۔ جس کے بعد جزوی سکالر شپ پر آکسفورڈ (برطانیہ) اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے گئے اور امتیازی نمبروں کے ساتھ ایم ایس سی کمپیوٹر سائنسز میں مکمل کیا تو یونیورسٹی نے انکی کارکردگی کی بنیاد پر PhD کے لئے سکالر شپ آفر کی اور وہ فل سکالر شپ پر پی ایچ ڈی کے لئے منتخب ہوئے۔ پی ایچ ڈی کے دوران وہ کمپیوٹر ڈیپارٹمنٹ میں ٹیچنگ بھی کرتے رہے اور یونیورسٹی سے باقاعدہ اعزازیہ حاصل کرتے رہے۔ مارچ 2003ء میں انہوں نے PHD کا مقالہ جمع کروایا تو قبلہ قائد محترم کے حکم پر بطور ناظم اعلیٰ تحریک مرکز میں تشریف لائے۔
+
[[تحریک منہاج القرآن]] کے سابق [[ناظم اعلیٰ]] ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، مارچ [[2003ء]] میں آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ سے [[:زمرہ:PhD|PhD]] کرنے کے بعد [[شیخ الاسلام]] کے حکم پر پاکستان آئے اور بطور ناظم اعلیٰ تحریک کی ذمہ داری پر فائز ہوئے، 2013ء میں قائد انقلاب نے ان کو پاکستان عوامی تحریک کا مرکزی صدر مقرر کیا۔
  
 
== خاندانی پس منظر ==
 
== خاندانی پس منظر ==
  
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==
ابتدائی تعلیم مری میں حاصل کی جبکہ
+
* فیڈرل بوائز سکینڈری سکول نمبر 6 اسلام آباد سے میٹرک کیا
* فیڈرل بوائز سکینڈری سکول نمبر 6 اسلام آباد سے میٹرک کیا  
 
 
* اسلام آباد کالج فاربوائز سے ایف ایس سی ( پری انجینئرنگ)  
 
* اسلام آباد کالج فاربوائز سے ایف ایس سی ( پری انجینئرنگ)  
* قائداعظم یونیوسٹی اسلام آباد سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائنسز .
+
* قائداعظم یونیوسٹی اسلام آباد سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائنسز
 
* آکسفورڈ (برطانیہ) سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائنسز  
 
* آکسفورڈ (برطانیہ) سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائنسز  
* آکسفورڈ (برطانیہ) سے فل سکالر شپ پر پی ایچ ڈی ۔
+
* آکسفورڈ (برطانیہ) سے فل سکالر شپ پر [[:زمرہ:PhD|PhD]]
  
 
== تحریکی وابستگی ==
 
== تحریکی وابستگی ==
دسمبر 88ء میں ہونے والے ایک درس قرآن نے میرے دل کی کایا پلٹ دی اور مجھ پر آشکار ہوا کہ حضور قائد محترم صرف دینی شخصیت ہی نہیں بلکہ ایک عظیم انقلابی لیڈر بھی ہیں اور جملہ مسائل حیات کے حل کا جامع اور ہمہ گیر منصوبہ بھی رکھتے ہیں۔ باقاعدہ تنظیمی و تحریکی زندگی کا آغاز 89ء میں یوتھ لیگ کے پلیٹ فارم سے شمولیت حاصل کرکے کیا.
+
باقاعدہ تنظیمی و تحریکی زندگی کا آغاز 89ء میں [[یوتھ لیگ]] کے پلیٹ فارم سے شمولیت حاصل کرکے کیا.
  
 
==  موجودہ خدمات ==
 
==  موجودہ خدمات ==
ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل
+
*صدر پاکستان عوامی تحریک
 +
 
 
== سابقہ خدمات ==
 
== سابقہ خدمات ==
1990 میں یوتھ لیگ کے صدر کی ذمہ داری ملی اس دوران 90ء کی الیکشن مہم میں بھرپور حصہ لیا . 93ء کے شروع میں قائد محترم نے مرکز میں بطور PA بلالیا۔ جب جاب مل گئی تو 10 ماہ بعد قائد محترم کی اجازت سے ناظم تحریک اسلام آباد کی ذمہ داری تفویض ہوئی۔ پھر بطور ناظم تحریک کشمیر، ہزارہ اور پنڈی ڈویژن میں بھرپور دورہ جات کئے۔ ڈویژن کی تنظیم سازی ہوئی تو ڈویژن میں لے لیا گیا۔ اس دوران MSC مکمل کرکے مارچ 98ء میں بیرون ملک چلا گیا۔ قائد محترم نے وہاں سپریم کونسل میں ممبر کی حیثیت سے شامل فرمایا اور جب برطانیہ میں نیشنل ایگزیکٹو کونسل بنی تو مجھے اس کا سیکرٹری جنرل نامزد کیا گیا۔
+
*1990 میں [[یوتھ لیگ]] اسلام آباد کے صدر کی ذمہ داری سرانجام دی۔ 90ء کی الیکشن مہم میں بھرپور حصہ لیا . 93ء کے شروع میں پی اے ٹو [[قائد محترم]] ۔ بعد ازاں ناظم تحریک اسلام آباد کی ذمہ داری تفویض ہوئی۔ پھر بطور ناظم تحریک کشمیر، ہزارہ اور پنڈی ڈویژن ۔ سپریم کونسل برطانیہ میں ممبر کی حیثیت سے اور بعد میں نیشنل ایگزیکٹو کونسل برطانیہ کا سیکرٹری جنرل کی ذمہ داریاں ادا کرتے رہے۔
 +
*2003ء تا 2013ء - ناظم اعلیٰ [[تحریک منہاج القرآن]]
 +
* پرنسپل [[کالج آف شریعہ]]
 +
 
 
== اعزازات ==
 
== اعزازات ==
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
موجودہ ظالمانہ انتخابی عمل سے ناطہ توڑنے کے بعد تحریکی دعوت کے عمل میں تیزی پیدا ہوئی ہے جس کے ذریعے ہمیں Image Building میں مدد مل رہی ہے۔ مگر لوگوں کو تحریک سے متعارف کروانا اور انہیں کارکن بنانا یہ ہمارے کارکنوں اور تنظیمات کا کام ہے۔ یہ تب ہی ممکن ہے اگر ہم طے شدہ منصوبہ جات پر عمل کریں۔ دعوت کو پھیلائیں اور مشن کا پیغام Door to Door پہنچائیں پھر ان لوگوں کو Trace Out کریں جو تحریک اور مشن کے ساتھ مکمل وابستگی قائم رکھ سکتے ہیں اور ان کے ذہنوں کو مصطفوی انقلاب کے لئے تیار کریں۔
+
موجودہ ظالمانہ انتخابی عمل سے ناطہ توڑنے کے بعد تحریکی دعوت کے عمل میں تیزی پیدا ہوئی ہے ۔ مگر لوگوں کو تحریک سے متعارف کروانا اور انہیں کارکن بنانا یہ ہمارے کارکنوں اور تنظیمات کا کام ہے۔ یہ تب ہی ممکن ہے اگر ہم طے شدہ منصوبہ جات پر عمل کریں۔ دعوت کو پھیلائیں اور [[مشن]] کا پیغام Door to Door پہنچائیں پھر ان لوگوں کو Trace Out کریں جو [[تحریک]] اور [[مشن]] کے ساتھ مکمل وابستگی قائم رکھ سکتے ہیں اور ان کے ذہنوں کو [[مصطفوی انقلاب]] کے لئے تیار کریں۔
 
   
 
   
  

حالیہ نسخہ بمطابق 03:49، 27 جولائی 2014ء

تحریک منہاج القرآن کے سابق ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، مارچ 2003ء میں آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ سے PhD کرنے کے بعد شیخ الاسلام کے حکم پر پاکستان آئے اور بطور ناظم اعلیٰ تحریک کی ذمہ داری پر فائز ہوئے، 2013ء میں قائد انقلاب نے ان کو پاکستان عوامی تحریک کا مرکزی صدر مقرر کیا۔

خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

  • فیڈرل بوائز سکینڈری سکول نمبر 6 اسلام آباد سے میٹرک کیا
  • اسلام آباد کالج فاربوائز سے ایف ایس سی ( پری انجینئرنگ)
  • قائداعظم یونیوسٹی اسلام آباد سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائنسز
  • آکسفورڈ (برطانیہ) سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائنسز
  • آکسفورڈ (برطانیہ) سے فل سکالر شپ پر PhD

تحریکی وابستگی

باقاعدہ تنظیمی و تحریکی زندگی کا آغاز 89ء میں یوتھ لیگ کے پلیٹ فارم سے شمولیت حاصل کرکے کیا.

موجودہ خدمات

  • صدر پاکستان عوامی تحریک

سابقہ خدمات

  • 1990 میں یوتھ لیگ اسلام آباد کے صدر کی ذمہ داری سرانجام دی۔ 90ء کی الیکشن مہم میں بھرپور حصہ لیا . 93ء کے شروع میں پی اے ٹو قائد محترم ۔ بعد ازاں ناظم تحریک اسلام آباد کی ذمہ داری تفویض ہوئی۔ پھر بطور ناظم تحریک کشمیر، ہزارہ اور پنڈی ڈویژن ۔ سپریم کونسل برطانیہ میں ممبر کی حیثیت سے اور بعد میں نیشنل ایگزیکٹو کونسل برطانیہ کا سیکرٹری جنرل کی ذمہ داریاں ادا کرتے رہے۔
  • 2003ء تا 2013ء - ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن
  • پرنسپل کالج آف شریعہ

اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

موجودہ ظالمانہ انتخابی عمل سے ناطہ توڑنے کے بعد تحریکی دعوت کے عمل میں تیزی پیدا ہوئی ہے ۔ مگر لوگوں کو تحریک سے متعارف کروانا اور انہیں کارکن بنانا یہ ہمارے کارکنوں اور تنظیمات کا کام ہے۔ یہ تب ہی ممکن ہے اگر ہم طے شدہ منصوبہ جات پر عمل کریں۔ دعوت کو پھیلائیں اور مشن کا پیغام Door to Door پہنچائیں پھر ان لوگوں کو Trace Out کریں جو تحریک اور مشن کے ساتھ مکمل وابستگی قائم رکھ سکتے ہیں اور ان کے ذہنوں کو مصطفوی انقلاب کے لئے تیار کریں۔


یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔