"شہر اعتکاف" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←روابط) |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام [[بغداد ٹاؤن]] لاہور میں بسایا جانا والا [[اجتماعی اعتکاف]] حرمین شریفین کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اعتکاف ہے، جس میں [[2008ء]] میں پچاس ہزار کے قریب لوگوں نے شرکت کی۔ | تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام [[بغداد ٹاؤن]] لاہور میں بسایا جانا والا [[اجتماعی اعتکاف]] حرمین شریفین کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اعتکاف ہے، جس میں [[2008ء]] میں پچاس ہزار کے قریب لوگوں نے شرکت کی۔ | ||
− | |||
− | + | == مزید دیکھئے == | |
+ | * [[اجتماعی اعتکاف]] | ||
+ | * ویب سائٹ: http://www.itikaf.com | ||
+ | |||
[[زمرہ:عمارات]] | [[زمرہ:عمارات]] | ||
[[زمرہ:مہمات]] | [[زمرہ:مہمات]] | ||
[[زمرہ:بغداد ٹاؤن]] | [[زمرہ:بغداد ٹاؤن]] |
تجدید بمطابق 02:56، 19 اپريل 2009ء
تحریک منہاج القرآن کے تحت ہر سال رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اجتماعی اعتکاف منعقد ہوتا ہے، جس میں ہزارہا معتکفین شریک ہوتے ہیں۔ مرکزی سیکرٹریٹ سے چند کلومیٹر کی مسافت میں ٹاؤن شپ میں واقع بغداد ٹاؤن کی سرزمین رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں یہاں موجود جامع المنہاج، منہاج القرآن ماڈل سکول، تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ اور دربار غوثیہ سے ملحق خانقاہ کی عمارات رمضان المبارک کے آخری عشرے میں شہر اعتکاف کا روپ دھار لیتی ہیں۔
تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام بغداد ٹاؤن لاہور میں بسایا جانا والا اجتماعی اعتکاف حرمین شریفین کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اعتکاف ہے، جس میں 2008ء میں پچاس ہزار کے قریب لوگوں نے شرکت کی۔
مزید دیکھئے
- اجتماعی اعتکاف
- ویب سائٹ: http://www.itikaf.com