"نظامت تعمیرات" کے نسخوں کے درمیان فرق
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←زمرہ) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
||
(2 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | + | {{نظامتیں}} | |
+ | == نظامت تعمیرات == | ||
+ | نظامت تعمیرات کے قیام کا مقصد تحریک کے زیر اہتمام مختلف تعمیراتی منصوبہ جات کو عملی جامہ پہنانا ہے ۔ یہ نظامت نہ صرف مرکز پر ہونے والی تعمیرات کو معیاری اور کم لاگت پر بناتی ہے بلکہ ذیلی تنظیمات کو بھی ہر ممکن تکنیکی رہنمائی فراہم کرتی ہے ۔ یہ نظامت دو شعبوں پر مشتمل ہے ۔ | ||
− | + | *مینٹی ننسMaintenance سیکشن | |
+ | *ڈویلپمنٹDevelopment سیکشن | ||
+ | مینٹی ننسMaintenance سیکشن تحریک کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] ماڈل ٹاؤن اور نیو کیمپس پر موجود تمام بلڈنگز کی سالانہ اور وقتاً فوقتاًمینٹی ننس کا تمام کا م سرانجام دیتا ہے تاکہ کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیرہونے والی ان بلڈنگز کو موسمی حالات اور تغیرات سے محفوظ رکھا جا سکا۔ | ||
+ | |||
+ | ڈویلپمنٹ Development سیکشن تحریک کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] پر ہونے والی نئی تعمیرات، تخمینہ جات،مختلف شعبوں/ اداروں میں ہنگامی بنیادوں پر ہونے والے اضافہ جاتی/ترمیماتی کام اور نئے پراجیکٹس کی فیزیبلٹی رپورٹس کی تیاری کا کام سرانجام دیتا ہے ۔ ان تمام مقاصد کی تکمیل کےلئے نظامت میں فرسٹ کلاس کوالیفائیڈ سول انجیئرنگ سٹاف کام کر رہا ہے۔ | ||
+ | |||
+ | |||
+ | [[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] | ||
[[زمرہ:نظامتیں]] | [[زمرہ:نظامتیں]] | ||
+ | [[زمرہ:عمارات]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 12:26، 28 اپريل 2012ء
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں |
نظامت تعمیرات
نظامت تعمیرات کے قیام کا مقصد تحریک کے زیر اہتمام مختلف تعمیراتی منصوبہ جات کو عملی جامہ پہنانا ہے ۔ یہ نظامت نہ صرف مرکز پر ہونے والی تعمیرات کو معیاری اور کم لاگت پر بناتی ہے بلکہ ذیلی تنظیمات کو بھی ہر ممکن تکنیکی رہنمائی فراہم کرتی ہے ۔ یہ نظامت دو شعبوں پر مشتمل ہے ۔
- مینٹی ننسMaintenance سیکشن
- ڈویلپمنٹDevelopment سیکشن
مینٹی ننسMaintenance سیکشن تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن اور نیو کیمپس پر موجود تمام بلڈنگز کی سالانہ اور وقتاً فوقتاًمینٹی ننس کا تمام کا م سرانجام دیتا ہے تاکہ کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیرہونے والی ان بلڈنگز کو موسمی حالات اور تغیرات سے محفوظ رکھا جا سکا۔
ڈویلپمنٹ Development سیکشن تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ پر ہونے والی نئی تعمیرات، تخمینہ جات،مختلف شعبوں/ اداروں میں ہنگامی بنیادوں پر ہونے والے اضافہ جاتی/ترمیماتی کام اور نئے پراجیکٹس کی فیزیبلٹی رپورٹس کی تیاری کا کام سرانجام دیتا ہے ۔ ان تمام مقاصد کی تکمیل کےلئے نظامت میں فرسٹ کلاس کوالیفائیڈ سول انجیئرنگ سٹاف کام کر رہا ہے۔