"نظامت تعمیرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
 +
{{نظامتیں}}
 
== نظامت تعمیرات ==
 
== نظامت تعمیرات ==
 
نظامت تعمیرات کے قیام کا مقصد تحریک کے زیر اہتمام مختلف تعمیراتی منصوبہ جات کو عملی جامہ پہنانا ہے ۔ یہ نظامت نہ صرف مرکز پر ہونے والی تعمیرات کو معیاری اور کم لاگت پر بناتی ہے بلکہ ذیلی تنظیمات کو بھی ہر ممکن تکنیکی رہنمائی فراہم کرتی ہے ۔ یہ نظامت دو شعبوں پر مشتمل ہے ۔
 
سطر 5: سطر 6:
 
*ڈویلپمنٹDevelopment سیکشن  
 
*ڈویلپمنٹDevelopment سیکشن  
  
مینٹیننسMaintenance سیکشن تحریک کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] ماڈل ٹاؤن اور نیو کیمپس پر موجود تمام بلڈنگز کی سالانہ اور وقتاً فوقتاًمینٹی ننس کا تمام کا م سرانجام دیتا ہے تاکہ کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیرہونے والی ان بلڈنگز کو موسمی حالات اور تغیرات سے محفوظ رکھا جا سکا۔
+
مینٹی ننسMaintenance سیکشن تحریک کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] ماڈل ٹاؤن اور نیو کیمپس پر موجود تمام بلڈنگز کی سالانہ اور وقتاً فوقتاًمینٹی ننس کا تمام کا م سرانجام دیتا ہے تاکہ کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیرہونے والی ان بلڈنگز کو موسمی حالات اور تغیرات سے محفوظ رکھا جا سکا۔
  
ڈویلپمنٹ Development سیکشن تحریک کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] پر ہونے والی نئی تعمیرات، تخمینہ جات،مختلف شعبوں/ اداروں میں ہنگامی بنیادوں پر ہونے والے اضافہ جاتی/ترمیماتی کام اور نئے پراجیکٹس کی فیزیبلٹی رپورٹس کی تیاری کا کام سرانجام دیتا ہے ۔ ان تمام مقاصد کی تکمیل کےلئے نظامت میں فرسٹ کلاس کوالیفائیڈ سول انجیئرنگ سٹاف کام کر رہا ہے۔
 
{{سانچہ:نظامتیں}}
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 
[[زمرہ:نظامتیں]]
 
[[زمرہ:نظامتیں]]
 
[[زمرہ:عمارات]]
 
[[زمرہ:عمارات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 12:26، 28 اپريل 2012ء

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں

نظامت ابلاغیات

نظامت اجتماعات

نظامت امور خارجہ

نظامت بین المذاہب تعلقات

نظامت پرنٹنگ

نظامت پروڈکشنز

نظامت تحقیقات

نظامت تربیت

نظامت تعلیمات

نظامت تعمیرات

نظامت تمویلات

نظامت تنظیمات

نظامت دعوت

نظامت سیکرٹریٹ

نظامت مالیات

نظامت ممبرشپ

نظامت میڈیا

نظامت ویلفیئر

نظامت تعمیرات

نظامت تعمیرات کے قیام کا مقصد تحریک کے زیر اہتمام مختلف تعمیراتی منصوبہ جات کو عملی جامہ پہنانا ہے ۔ یہ نظامت نہ صرف مرکز پر ہونے والی تعمیرات کو معیاری اور کم لاگت پر بناتی ہے بلکہ ذیلی تنظیمات کو بھی ہر ممکن تکنیکی رہنمائی فراہم کرتی ہے ۔ یہ نظامت دو شعبوں پر مشتمل ہے ۔

  • مینٹی ننسMaintenance سیکشن
  • ڈویلپمنٹDevelopment سیکشن

مینٹی ننسMaintenance سیکشن تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن اور نیو کیمپس پر موجود تمام بلڈنگز کی سالانہ اور وقتاً فوقتاًمینٹی ننس کا تمام کا م سرانجام دیتا ہے تاکہ کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیرہونے والی ان بلڈنگز کو موسمی حالات اور تغیرات سے محفوظ رکھا جا سکا۔

ڈویلپمنٹ Development سیکشن تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ پر ہونے والی نئی تعمیرات، تخمینہ جات،مختلف شعبوں/ اداروں میں ہنگامی بنیادوں پر ہونے والے اضافہ جاتی/ترمیماتی کام اور نئے پراجیکٹس کی فیزیبلٹی رپورٹس کی تیاری کا کام سرانجام دیتا ہے ۔ ان تمام مقاصد کی تکمیل کےلئے نظامت میں فرسٹ کلاس کوالیفائیڈ سول انجیئرنگ سٹاف کام کر رہا ہے۔