"سپریم کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | [[تحریک منہاج القرآن]] کے سرپرست اعلیٰ [[شیخ الاسلام]] ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بعد تحریک کا سب سے اعلیٰ ادارہ سپریم کونسل | + | [[تحریک منہاج القرآن]] کے سرپرست اعلیٰ [[شیخ الاسلام]] ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بعد تحریک کا سب سے اعلیٰ ادارہ سپریم کونسل ہے۔ اس کونسل کے ممبران کی تعداد طاق ہوتی ہے جن کی تقرری کا اختیار دستورِ تحریک کے آرٹیکل 2 کی جز 2 کی شق 8 اور آرٹیکل 7 کی جز 1 کی شق 5 کے تحت سرپرستِ اعلیٰ کو حاصل ہے جو کہ کونسل کے نصف ممبران پاکستان سے اور نصف بیرونِ پاکستان سے منتخب کرتے ہیں۔ |
== اراکین == | == اراکین == |
تجدید بمطابق 09:29، 17 اپريل 2012ء
تحریک منہاج القرآن کے سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بعد تحریک کا سب سے اعلیٰ ادارہ سپریم کونسل ہے۔ اس کونسل کے ممبران کی تعداد طاق ہوتی ہے جن کی تقرری کا اختیار دستورِ تحریک کے آرٹیکل 2 کی جز 2 کی شق 8 اور آرٹیکل 7 کی جز 1 کی شق 5 کے تحت سرپرستِ اعلیٰ کو حاصل ہے جو کہ کونسل کے نصف ممبران پاکستان سے اور نصف بیرونِ پاکستان سے منتخب کرتے ہیں۔
اراکین
- صاحبزادہ حسن محی الدین قادری (صدر)
- ڈاکٹر رحیق احمد عباسی (سیکرٹری)
- صاحبزادہ حسین محی الدین قادری (نمائندہ یوتھ)
- علامہ حافظ نذیر احمد خان (یورپ)
- علامہ محمد صادق قریشی (برطانیہ)
- فہیم انور رندھاوا (نارتھ امریکہ)
- غزالہ حسن قادری (نمائندہ خواتین)
- الحاج منظور حسین مشہدی (پاکستان)
- ڈاکٹر نظام الدین (سعودی عرب)
- شیخ زاہد فیاض (پاکستان)
- چوہدری محمد سرور ( ڈنمارک)
- علامہ ڈاکٹر نعیم انور نعمانی (منہاجین)
- حاجی گلزار احمد (یورپ)