"سپین : منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا 2" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
== انتظامیہ == | == انتظامیہ == | ||
یہ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیر انتظام ہے۔ تنظیم کے وہ افراد جن کی رہائش اس مرکز کے قریب ہے وہ اس کی انتظامیہ میں شامل ہیں۔ | یہ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیر انتظام ہے۔ تنظیم کے وہ افراد جن کی رہائش اس مرکز کے قریب ہے وہ اس کی انتظامیہ میں شامل ہیں۔ | ||
+ | *[[حافظ محمد عابد نقشبندی]] (امام مسجد) | ||
* چوہدری پرویز اختر | * چوہدری پرویز اختر | ||
* [[الحاج محمد نذیر اداسی]] | * [[الحاج محمد نذیر اداسی]] | ||
* [[نوید احمد اندلسی]] | * [[نوید احمد اندلسی]] | ||
− | |||
− | |||
== پتا و رابطہ نمبر== | == پتا و رابطہ نمبر== |
تجدید بمطابق 14:11، 2 جولائی 2010ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیر انتظام مسجد اور اسلامک سنٹر، بارسلونا شہر کے مرکز میں واقع اس مسجد کی بنیاد 2004ء میں رکھی گئی، باقاعدہ افتتاح 2006ء میں ہوا۔ اسے منہاج القرآن بارسلونا کی نئی مسجد اور بڑی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
محل وقوع
منہاج القرآن بارسلونا کا یہ مرکز قدیم شہر (Ciutat Vella) کے محلہ El Raval میں واقع ہے۔ یہاں پہنچنے کے لیے عموماً میٹرو لائن نمبر 2 کا استعمال کیا جاتا ہے۔ میٹرو اسٹاپ کا نام Sant Antoni ہے۔
انتظامیہ
یہ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیر انتظام ہے۔ تنظیم کے وہ افراد جن کی رہائش اس مرکز کے قریب ہے وہ اس کی انتظامیہ میں شامل ہیں۔
- حافظ محمد عابد نقشبندی (امام مسجد)
- چوہدری پرویز اختر
- الحاج محمد نذیر اداسی
- نوید احمد اندلسی
پتا و رابطہ نمبر
C / Erasme de Janer, nº 11-bajos
08001, Barcelona, Spain
اسلامک سنٹر کا ٹیلیفون نمبر 934433295