"نظامت تربیت" کے نسخوں کے درمیان فرق
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | تحریک منہاج القرآن دورحاضر کی ایک ایسی دینی وانقلابی اور اجتہادی وتجدیدی تحریک ہے جس کے دعوتی وتبلیغی، اخلاقی و روحانی، فکری واجتہادی اور تحریکی وتنظیمی پروگرام نے نہ صرف اہل ایمان کے نظریات، اصلاح احوال امت اور غلبہ دین حق کی بحالی کےلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ بلکہ علمی وفکری حلقوں میں ایک انقلاب بپا کر دیا ہے۔ معاشرے میں دینی ومذہبی خلفشاروں کو کم کر نے میں یہ تحریک اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ عرصہ دراز سے شب بیداریوں اور روحانی محافل کے انعقاد کے ذریعے تزکیہ نفس اور تصفیہ باطن کا سامان پیدا کیا جا رہا ہے۔ | + | [[تحریک منہاج القرآن]] دورحاضر کی ایک ایسی دینی وانقلابی اور اجتہادی وتجدیدی تحریک ہے جس کے دعوتی وتبلیغی، اخلاقی و روحانی، فکری واجتہادی اور تحریکی وتنظیمی پروگرام نے نہ صرف اہل ایمان کے نظریات، اصلاح احوال امت اور غلبہ دین حق کی بحالی کےلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ بلکہ علمی وفکری حلقوں میں ایک انقلاب بپا کر دیا ہے۔ معاشرے میں دینی ومذہبی خلفشاروں کو کم کر نے میں یہ تحریک اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ عرصہ دراز سے شب بیداریوں اور روحانی محافل کے انعقاد کے ذریعے تزکیہ نفس اور تصفیہ باطن کا سامان پیدا کیا جا رہا ہے۔ |
− | + | [[نظامت تربیت]] [[تحریک منہاج القرآن]] مختلف سطحوں پر تربیت کے امور سرانجام دے رہی ہے۔ اس ضمن میں دی منہاج یونیورسٹی کے طلباء و طالبات، کارکنان تحریک، اساتذہ منہاج ایجوکیشن سسٹم، دیگر کالجز و یونیورسٹیز کے طلباء اور مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اشخاص نظامتِ تربیت سے وقتاً فوقتاً مستفید ہوتے رہتے ہیں۔ | |
== نظامت تربیت کی سرگرمیاں == | == نظامت تربیت کی سرگرمیاں == | ||
− | تحریک منہاج القرآن کے جملہ مخلصین، معاونین، نقباء، ناظمین، صدور، امراء اور مرکزی ذمہ داران کی اخلاقی وروحانی، تحریکی وتنظیمی، تجدیدی و انقلابی، دعوتی وتبلیغی، فکری ونظریاتی تربیت کے مواقع فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے۔ | + | [[تحریک منہاج القرآن]] کے جملہ مخلصین، معاونین، نقباء، ناظمین، صدور، امراء اور مرکزی ذمہ داران کی اخلاقی وروحانی، تحریکی وتنظیمی، تجدیدی و انقلابی، دعوتی وتبلیغی، فکری ونظریاتی تربیت کے مواقع فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے۔ |
− | |||
== نظامت تربیت کا دائرہ کار == | == نظامت تربیت کا دائرہ کار == | ||
سطر 13: | سطر 12: | ||
*دی منہاج یونیورسٹی | *دی منہاج یونیورسٹی | ||
*تحفیظ القرآن کالج وماڈل سیکنڈری سکول | *تحفیظ القرآن کالج وماڈل سیکنڈری سکول | ||
− | *جملہ تنظیمات تحریک منہاج القرآن | + | *جملہ تنظیمات [[تحریک منہاج القرآن]] |
*ٹریننگ اکیڈمی ”تربیتی لائحہ عمل“ | *ٹریننگ اکیڈمی ”تربیتی لائحہ عمل“ | ||
*MES کے سکولز | *MES کے سکولز | ||
− | *منہاج القرآن یوتھ لیگ + مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ | + | *[[منہاج القرآن یوتھ لیگ]] + [[مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ]] |
{{سانچہ:نظامتیں}} | {{سانچہ:نظامتیں}} | ||
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] | [[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] | ||
[[زمرہ:نظامتیں]] | [[زمرہ:نظامتیں]] |
تجدید بمطابق 16:58، 21 اپريل 2009ء
تحریک منہاج القرآن دورحاضر کی ایک ایسی دینی وانقلابی اور اجتہادی وتجدیدی تحریک ہے جس کے دعوتی وتبلیغی، اخلاقی و روحانی، فکری واجتہادی اور تحریکی وتنظیمی پروگرام نے نہ صرف اہل ایمان کے نظریات، اصلاح احوال امت اور غلبہ دین حق کی بحالی کےلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ بلکہ علمی وفکری حلقوں میں ایک انقلاب بپا کر دیا ہے۔ معاشرے میں دینی ومذہبی خلفشاروں کو کم کر نے میں یہ تحریک اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ عرصہ دراز سے شب بیداریوں اور روحانی محافل کے انعقاد کے ذریعے تزکیہ نفس اور تصفیہ باطن کا سامان پیدا کیا جا رہا ہے۔
نظامت تربیت تحریک منہاج القرآن مختلف سطحوں پر تربیت کے امور سرانجام دے رہی ہے۔ اس ضمن میں دی منہاج یونیورسٹی کے طلباء و طالبات، کارکنان تحریک، اساتذہ منہاج ایجوکیشن سسٹم، دیگر کالجز و یونیورسٹیز کے طلباء اور مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اشخاص نظامتِ تربیت سے وقتاً فوقتاً مستفید ہوتے رہتے ہیں۔
نظامت تربیت کی سرگرمیاں
تحریک منہاج القرآن کے جملہ مخلصین، معاونین، نقباء، ناظمین، صدور، امراء اور مرکزی ذمہ داران کی اخلاقی وروحانی، تحریکی وتنظیمی، تجدیدی و انقلابی، دعوتی وتبلیغی، فکری ونظریاتی تربیت کے مواقع فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے۔
نظامت تربیت کا دائرہ کار
- مرکزی نظامتوں کے جملہ عہدیداران اور ان کے تحت کام کرنے والے ذمہ داران کی تربیت
- کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سٹڈیز
- دی منہاج یونیورسٹی
- تحفیظ القرآن کالج وماڈل سیکنڈری سکول
- جملہ تنظیمات تحریک منہاج القرآن
- ٹریننگ اکیڈمی ”تربیتی لائحہ عمل“
- MES کے سکولز
- منہاج القرآن یوتھ لیگ + مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں |