نظامت میڈیا
Jump to navigation
Jump to search
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں |
نظامت میڈیا کے تحت مروجہ پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر تحریک منہاج القرآن کا پیغام شائع کروایا جاتاہے۔ نظامت میڈیا کے قیام کا بنیادی مقصد تحریک منہاج القرآن کے پیغام کا وسیع تر فروغ ،تحریک منہا ج القرآن کے تحت ہونےوالی جملہ سرگرمیوں سے عوام الناس کو باخبر رکھنا اور ان کی علمی و فکری رہنمائی کرناہے۔اس سلسلہ میں یہ نظامت اخبارات و جرائد میں تحریکی بیانات، انٹر ویوز، آرٹیکلز اور سیمینارز وغیرہ کی رپورٹنگ اور پریس کانفرنسز کا انعقاد کرتی ہے۔
پچھلے چند سالوں میں اخبارات میں نہ صرف سیکڑوں آرٹیکلز ادارتی صفحات پر شائع ہوچکے ہیں بلکہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور دیگر تحریکی اکابرین کے سیکڑوں انٹرویوز بھی چھپ چکے ہیں۔
نظامت میڈیا میں چھ افراد کام کرتے ہیں۔
- میاں زاہد اسلام (ڈائریکٹر میڈیا)
- محمد لطیف مدنی ( سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر)
- عبدالحفیظ چودھری ( سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر)
- قاضی محمودالاسلام (فوٹو گرافر)
- محمد نواز شریف (اسسٹنٹ)
- محمد عارف طاہر (آفس اسسٹنٹ)