محمد عتیق قادری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
1-foto-atiq-myl-spain.jpg

منہاج یوتھ لیگ سپین کے سرگرم کارکن ہیں۔


فہرست

خاندانی پس منظر

1965کی جنگ میں باپ دادانے ہندوستان سے ہجرت کر کے میرپور آزاد کشمیرمیں قیام کیا۔ دادا اور پر دادابھارت میں کنڈی اور راجوری کے رہنے والے تھے۔ ان کا شمار 1965 کے مہاجرین میں کیا جاتا ہے ۔اکسویں صدی کے اوائل میں‌والد صاحب روزگار کے حصول کے لیے بارسلونا سپین آگئے بعد میں‌ 2005ان کو بھی بمعہ فیملی سپین منگوایا، تب سے ہی بارسلونا میں‌مقیم ہیں‌۔

تعلیمی پس منظر

تحریکی وابستگی

8 اکتوبر2006- بعد نمازِ عصر جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا میں پہلی مرتبہ منہاج یوتھ لیگ سپین کی تربیتی نشست میں شرکت کی، جس میں علامہ عبدالرشید شریفی نے وجودِباری تعالٰی پر خطاب۔رضوان علی سلطانی کی خصوصی دعوت پر یوتھ کی اس نشست میں شامل ہوئے اور اس کے بعدنوید احمد اندلسی کی قائد محترم اور تحریک سے محبت سے متاثر ہو کر تحریک میں عملی طور پر ‌شمولیت اختیار کی اور یوتھ میں باقاعدہ ذمہ داری لی ۔ قبلہ حضور کے خطابات اور تحریک منہاج القرآن کی سرگرمیوں کو مزید جاننے کے بعد 2007 میں‌اس عظیم مشن کی باقائدہ لائف ممبر شپ حاصل کی۔

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

پیغام علم: اگر ایک زندہ اور با غیرت قوم بننا ہے تو اپنے اندر علم کی شمع کو روشن کریں۔ اور ایثار کا جذبہ پیدا کریں۔صرف ثوابی نا بنو بلکہ انقلابی بنو!

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط