محمد رمضان قادری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

علامہ محمد رمضان قادری، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے اولین شاگردوں میں سے ہیں اور جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے پہلے سیشن سے فارغ التحصیل منہاجین ہیں۔

اس وقت الفرغانہ انسٹیٹیوٹ مانچسٹر میں بطور پرنسپل اور منہاج اسلامک سنٹر مانچسٹر میں بطور ڈائریکٹر ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔