ذیشان علی قادری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(محمد ذیشان علی سے پلٹایا گیا)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ذیشان علی قادری کا تعلق منہاج یوتھ لیگ سپین سے ہے اور اس سے پہلے وہ جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا کے طالب علم اور منہاج چلڈرن لیگ بارسلوناکے ممبر بھی رہ چکے ہیں۔ چھوٹی سی عمر میں ہی تحریک سے وابستہ ہو ئے-

فہرست

خاندانی پس منظر

گجرات کے گاؤں بیووالی کے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد 1992ء میں تلاش روزگار کے سلسلے میں سپین آئے اور اس طرح جنوری 2003 میں‌ذیشان علی قادری کی سپین میں آمد میں ہوئی۔

تعلیمی پس منظر

دینی تعلیم

7 سال کی عمر میں پاکستان میں اپنے گاؤن میں‌ہی ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم کا آغاز کیا جس کو سپین آمد کے بعد منہاج اسلامک سنٹر بارسلونامیں جاری رکھا۔

دنیوی تعلیم

ابتدائی تعلیم (پرائمری) کا کچھ حصہ پاکستان میں مکمل کرنے کے بعد بارسلونا سپین میں آکر اپنی تعلیم جاری رکھی، پرائمری تعلیم مکمل کرنے کے بعد سکینڈری تعلیم بھی اچھے نمبروں سے پاس کی۔


تحریکی وابستگی

2004ء میں علامہ صفدر مجید قادری (منہاجین) کے پاس جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا میں ناظرہ قرآن کریم، نوید احمد اندلسی کے پاس اردو کی کلاس اور بعد میں ‌علامہ عبدالرشید شریفی کے پاس منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ‌ناظرہ قرآن کریم کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران تحریک سے وابستہ ہوئے۔

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔

آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط